تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ! ٭ علامہ اقبالؒ

ظہیر عباس ورک نے 'طنز و مزاح' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 11, 2017

  1. ظہیر عباس ورک

    ظہیر عباس ورک محفلین

    مراسلے:
    311
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!
    دفع مرض کے واسطے پل پیش کیجیے

    تھے وہ بھی دن کہ خدمت استاد کے عوض
    دل چاہتا تھا ہدیہء دل پیش کیجیے

    بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبق
    کہتا ہے ماسٹر سے کہ ''بل پیش کیجیے!''
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. Muhammad Qader Ali

    Muhammad Qader Ali محفلین

    مراسلے:
    890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    صحیح
    استادوں سے اس کو ٹھیک کرائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    20,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کمال ہے جناب۔ اقبال کا کلام بھی "اب" کوئی استاد ٹھیک کرے گا جب کہ اُس زمانے میں داغ نے بھی کہہ دیا تھا کہ "اب" اصلاح کی ضرورت نہیں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. Muhammad Qader Ali

    Muhammad Qader Ali محفلین

    مراسلے:
    890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اقبال اور ہم دو دنیا ہیں
     
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,780
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مطلب؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر