کبھی تجربہ نہیں کیا۔۔۔اس گانے میں بانسری اور طبلے کا ایک کھیل ہے جو مزہ اور نشہ دوبالا کر دیتا ہے
تو اب کر لیں کونسا اینڈ ہو گیا ہےکبھی تجربہ نہیں کیا۔۔۔![]()
ہوم ڈیلوری کا نمبر دوں ؟پھروں ڈھونڈتا میکدہ توبہ توبہ۔۔مجھے آجکل اتنی فرصت کہاں ہے![]()
اسلام آباد میں یہ سہولت میسر ہےہوم ڈیلوری کا نمبر دوں ؟![]()
کہاں نہیں ہے ؟ آپ حکم کرواسلام آباد میں یہ سہولت میسر ہے![]()
یار زندہ صحبت باقی۔۔۔کہاں نہیں ہے ؟ آپ حکم کرو
نہیں یاروں سے یاد آیایار زندہ صحبت باقی۔۔۔![]()
بعد میں پتہ چلا کہ وہ دونوں بھی اپنی اپنی چھوڑ کر باقی دوستوں کے نام کی پی رہے تھےنہیں یاروں سے یاد آیا
ایک آدمی تین گلاسوں میں پی رہا تھا کسی نے پوچھا یہ کیا بولا یہ ایک میرا 2 میرے دوستوں کا وہ باہر ملک چلے گئے ہیں۔ اب یاد آتی ہے ان کی اس لئے ان کے بھی ساتھ میں بنا کر پی رہا ہوں۔ کچھ دن بعد دوبارہ دیکھا تو دو گلاسوں میں پی رہا تھا پوچھا ایسا کیوں وہ بولا یہ دونوں ان کے ہیں میں نے چھوڑ دی ہے پینا![]()
بہانے چاہیے نا لوگوں کوبعد میں پتہ چلا کہ وہ دونوں بھی اپنی اپنی چھوڑ کر باقی دوستوں کے نام کی پی رہے تھے![]()