تھوڑی تھوڑی پیا کرو

اس گانے میں بانسری اور طبلے کا ایک کھیل ہے جو مزہ اور نشہ دوبالا کر دیتا ہے :D

کبھی تجربہ نہیں کیا۔۔۔
ok9Yu.png
 
عسکری

معطل
یار زندہ صحبت باقی۔۔۔ :p
نہیں یاروں سے یاد آیا
ایک آدمی تین گلاسوں میں پی رہا تھا کسی نے پوچھا یہ کیا بولا یہ ایک میرا 2 میرے دوستوں کا وہ باہر ملک چلے گئے ہیں۔ اب یاد آتی ہے ان کی اس لئے ان کے بھی ساتھ میں بنا کر پی رہا ہوں۔ کچھ دن بعد دوبارہ دیکھا تو دو گلاسوں میں پی رہا تھا پوچھا ایسا کیوں وہ بولا یہ دونوں ان کے ہیں میں نے چھوڑ دی ہے پینا :laugh:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

بعد میں پتہ چلا کہ وہ دونوں بھی اپنی اپنی چھوڑ کر باقی دوستوں کے نام کی پی رہے تھے:p
 
Top