تھل کی کچھ تصویریں

م حمزہ

محفلین
1LkZSoy.jpg

2AaW7Ym.jpg

DJ8Yvcg.jpg
زبردست۔ عالیشان۔ وغیرہ
 
محمد وارث

لائبریرین
گیدڑ بے چارہ کا شکار کرکے کیا کرتے ہیں؟؟؟
آپ کی بات بہت حد تک درست ہے کہ جنگلی جانوروں کا شکار برائے تفریح یا شکار برائے شکار نہیں کرنا چاہیئے۔ گیدڑ شاید چھوٹے جانوروں کے ساتھ ساتھ فصلوں کوبھی نقصان پہنچاتا ہے، پھر بھی جہاں تک ہو سکے بلا وجہ دوسرے جانداروں کو مارنے سے بچنا چاہیئے۔
 
فاخر

محفلین
کئی تصاویر زبردست ہیں ۔لیکن کتوں کے ساتھ کئی لوگوں کے ہونے کا معمہ اس طرح حل ہوا کہ یہ گیدڑ کے شکار کے لیے ہے ۔ ویسے میں بھی جاننا چاہوں گا کہ :’ گیدڑ کا شکار کیوں کیا جاتا ہے ؟اس کی وجہ کیا ہے ؟
 
انس معین

جیسے وارث بھائی نے کہا کہ گیدڑ کھیتوں اور چھوٹے جانور جیسے مرغیاں ۔ بھیڑوں اور بکریوں کے بچوں کا شکار کرتے ہیں
 
آپ کی بات بہت حد تک درست ہے کہ جنگلی جانوروں کا شکار برائے تفریح یا شکار برائے شکار نہیں کرنا چاہیئے۔ گیدڑ شاید چھوٹے جانوروں کے ساتھ ساتھ فصلوں کوبھی نقصان پہنچاتا ہے، پھر بھی جہاں تک ہو سکے بلا وجہ دوسرے جانداروں کو مارنے سے بچنا چاہیئے۔
گیدڑ سیہی اور خرگوش
یہ تین جانور نہ صرف فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ نریندر مودی کی طرح انتشار پسند ہیں
مطلب خوراک کے علاوہ بھی اپنی جبلت سے مجبور ہو کر فصلوں کو اجاڑتے ہیں
 
انس معین

محفلین
فلحال اتنی ہی تھی انشاءاللہ عید پر جاوں گا ۔ تو مذید تصاویر بھی ارسال کروں گا
انس معین عمدہ تصاویر کی شراکت پر داد قبول فرمائیے۔ :)
بہت شکریہ جناب
عمدہ تصاویر
خاص طور پر یہ تصاویر پسند آئیں۔
بہت شکریہ تابش بھائی
 
Top