تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

عینی شاہ

محفلین
واووووووووووووو بہت ہی زبردست آنسرز کیئے ہیں آپ نے ۔۔۔:thumbsup:
بہت دنوں سے سوچ رہی تھی۔۔۔ ۔o_O
رات کو کیوں نہیں سوچتی تھی۔۔۔ ۔ :cautious: صرف دن کیوں۔۔۔ :unsure:
سر پر بلب جلا تھا۔۔۔ ۔ جب ذہن میں یہ خیال آیا۔۔۔ :lightbulb: اگر جلا تھا تو بجھایا کیسے :eyerolling:
میز سنانا کونسا مشکل ہے۔ اور وہ بھی تین کا۔۔۔ ایسا میز جس کی تین ٹانگیں ہوں۔۔ تین کا میز کہلاتا ہے۔۔۔ :party:

دن کو اور بہت سے کام ہوتے ہیں نا ۔۔اور رات اللہ میاں نے سونے کے لیئے بنائی ہے :nerd:
نہی سر پر ٹیوب لائیٹ جلی تھی بڑی ہوتی ہے نا اس لیئے خیال بھئی بڑا آیا :laughing:
اووو ہو ۔۔۔وہ میز نہیں بھئی ٹیبل ۔۔وہ والا ٹو ونز آر ٹو والا :rollingonthefloor: جو چھوٹے بچے یاد کرتے ہوتے ہیں اپ نے بھی تو کیا تھا :cautious:

عینی کی بچی تو کبھی بھی اصل بات پر نہیں ہوتی۔۔۔ ۔ وہ تو چلتی ہی سڑک کی بجائے سروس روڈ پر ہے۔۔۔ :tongue:
یہ جھوٹ ہے۔۔ سوال تین نہیں پانچ تھے۔۔۔ ۔ :sad2: ہم سے جملوں کی اوٹ لے کر تین پانچ کیا گیا ہے۔۔۔ :surprise: ہم نہیں کھیلتے:silly:
تیار ہیں جی ہم۔۔۔ اور عائشہ عزیز یعنی مانو گڑیا کے اس بابت تحریک دلانے پر شکرگزار ہیں۔ :party2:
لو جی ہم جواب بھی دیں۔۔۔ اور دھمکیاں بھی سنیں۔۔۔ ۔یہ کیا بات ہے۔۔۔ :wasntme:
عینی ابھی خود بچی ہے آئی سمجھ :biggrin: بھئی دیکھیں نا بہت سے لوگوں نے فائیو میں سے بھی تھری آنسرز کیئے ہیں اور یوں تھری کا ٹیبل پورا ہو گیا نا ۔۔۔دو سوال ایکسٹرا سمجھ کر چھوڑ دیئے وہ کمنٹس اور فیورٹ ممبرز والا ۔۔۔ہے نا بھئی :p
نوووووووووووو دھمکی تو نہی لگائی تھی ہم نے تو بہت پیار سے کہا تھا خیال بھائی :) :) اب ڈرایا نا کریں ہمیں اچچھااااااااا:eek:
تھینکیو سو ویری مچ نیرنگ خیال بھائی :) :)
 

نیلم

محفلین
واہ نیلم کیا بات ہے تمہاری ، اتنے سارے لوگوں کو ایک ساتھ خوش کرنے کا بہترین انداز اپنایا ہے :happy:
پسندیدہ خواتین ارکان میں اس بندی کو شامل کرنے کا بہت شکریہ :aadab:
خوش رہو چندا نیلم :chill:
بہت شکریہ آنی :)
آپ پسند کرنے کے ہی لائق ہیں :)
 

نیلم

محفلین
کم از کم میں ان بقیہ تینوں احباب سے تو بہت کم شرارتی ہوں۔۔۔ ۔:p تم نے گہیوں کے ساتھ گھن بھی پیس ڈالا۔۔۔ ۔ :cautious:
شکریہ کی کوئی خاص بات نہیں۔۔۔ ۔:laughing: پھر بھی شکریہ۔۔۔ :laugh:
جی جی آپ کا نام پہلے اسی لیے لکھا کہ آپ سردار ہو شرارتیوں کے :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نوووووووووووو دھمکی تو نہی لگائی تھی ہم نے تو بہت پیار سے کہا تھا خیال بھائی :) :) اب ڈرایا نا کریں ہمیں اچچھااااااااا:eek:
تھینکیو سو ویری مچ نیرنگ خیال بھائی :) :)
ارے گڑیا جوابات تو ہم نے دینے ہی تھے۔۔۔ وہ تو ویسے ہی ذرا کھینچ رہے تھے۔۔۔ :)
شکریہ کیسا :)
اور ڈرانا کیسا۔۔۔ میں نے کونسا تصویر لگا دی ہے۔۔۔ :devil:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
QUOTE]
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست :thumbsup:[/QUOTE]​
جواب کچھ گھنٹوں تک​


 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
red_apple_tree.gif
red_apple_tree.gif
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔​
محفل رنگا رنگ اور دلفریب پھولوں کا گلدستہ ہے ۔۔۔!
اک ایسی مشعل جس کی روشنی اندھیروں کو کبھی ماند اور کبھی مات دے دیتی ہے ۔۔۔!
شجر سایہ دار ہے جہاں کچھ دیر ٹھہرنا باعثِ انبساط ہے۔۔۔!
red_apple_tree.gif
red_apple_tree.gif
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔​
ایک ایسی جگہ جہاں آپ کو ہر ایک سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہو
وہاں صرف تین افراد کا چناؤ کرنا بے مشکل کام ہے بلکہ میرے لیئے ناممکن ہے کیونکہ یہاں میں نے ہر ایک سے
کچھ نہ کچھ سیکھا ہے ۔۔سیکھتی رہتی ہوں ۔۔۔!
تمام محفلین اپنی مثال آپ ہیں اور سب کی اپنی الگ خوبیاں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہاں آکر مجھے ہمیشہ اپنائیت کا احساس ہوتا ہے ۔۔۔!
red_apple_tree.gif
red_apple_tree.gif
محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟​
بزم سخن۔۔۔۔کھیل کھیل میں۔۔۔آپ کی تحریریں

red_apple_tree.gif
red_apple_tree.gif
محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟​
ایک تو مجھے وہ تبصرہ پسند ہے جو عشق اور محبت کی تفریق پر کیا گیا ۔۔۔!
باقی وہ تمام تبصرے جو کسی کی دلجوئی اور مسکراہٹ کا سبب بنے ہوں
اور جن کے لیئے دانستہ یہ کوشش کی ہو ۔۔۔!
red_apple_tree.gif
red_apple_tree.gif
محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟​
دوستانہ۔۔۔ زبردست۔۔۔ متفق
red_apple_tree.gif
red_apple_tree.gif
کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست​
Awesome-Work.gif
ہنسی شاہ آپ کو پتا ہے جو لوگ آج کے اس گھٹن اور حبس زدہ ماحول میں
مسکراہٹ بکھیرتے ہیں خوشیوں کا ساماں پیدا کرتے ہیں ۔۔کسی کے لیئے راحت کا سبب بن جاتے ہیں
وہ ان اندھیری راہوں میں چمکتے ہوئے ان ستاروں کی مانند ہیں جن کی وجہ سے تھکے ماندے مسافر راستہ تلاش کرسکیں
پھر سے سبک رفتار ہوسکیں۔۔۔۔ آپ کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے ۔۔۔!
میری دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اسی طرح مسکرائیں اور مسکراہٹ کا سبب بنتی رہیں۔۔۔!
آمین
 

عینی شاہ

محفلین
red_apple_tree.gif
red_apple_tree.gif
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔​
محفل رنگا رنگ اور دلفریب پھولوں کا گلدستہ ہے ۔۔۔ !
اک ایسی مشعل جس کی روشنی اندھیروں کو کبھی ماند اور کبھی مات دے دیتی ہے ۔۔۔ !
شجر سایہ دار ہے جہاں کچھ دیر ٹھہرنا باعثِ انبساط ہے۔۔۔ !
red_apple_tree.gif
red_apple_tree.gif
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔​
ایک ایسی جگہ جہاں آپ کو ہر ایک سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہو
وہاں صرف تین افراد کا چناؤ کرنا بے مشکل کام ہے بلکہ میرے لیئے ناممکن ہے کیونکہ یہاں میں نے ہر ایک سے
کچھ نہ کچھ سیکھا ہے ۔۔سیکھتی رہتی ہوں ۔۔۔ !
تمام محفلین اپنی مثال آپ ہیں اور سب کی اپنی الگ خوبیاں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہاں آکر مجھے ہمیشہ اپنائیت کا احساس ہوتا ہے ۔۔۔ !
red_apple_tree.gif
red_apple_tree.gif
محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟​
بزم سخن۔۔۔ ۔کھیل کھیل میں۔۔۔ آپ کی تحریریں

red_apple_tree.gif
red_apple_tree.gif
محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟​
ایک تو مجھے وہ تبصرہ پسند ہے جو عشق اور محبت کی تفریق پر کیا گیا ۔۔۔ !
باقی وہ تمام تبصرے جو کسی کی دلجوئی اور مسکراہٹ کا سبب بنے ہوں
اور جن کے لیئے دانستہ یہ کوشش کی ہو ۔۔۔ !
red_apple_tree.gif
red_apple_tree.gif
محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟​
دوستانہ۔۔۔ زبردست۔۔۔ متفق
red_apple_tree.gif
red_apple_tree.gif
کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست​
Awesome-Work.gif
ہنسی شاہ آپ کو پتا ہے جو لوگ آج کے اس گھٹن اور حبس زدہ ماحول میں
مسکراہٹ بکھیرتے ہیں خوشیوں کا ساماں پیدا کرتے ہیں ۔۔کسی کے لیئے راحت کا سبب بن جاتے ہیں
وہ ان اندھیری راہوں میں چمکتے ہوئے ان ستاروں کی مانند ہیں جن کی وجہ سے تھکے ماندے مسافر راستہ تلاش کرسکیں
پھر سے سبک رفتار ہوسکیں۔۔۔ ۔ آپ کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے ۔۔۔ !
میری دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اسی طرح مسکرائیں اور مسکراہٹ کا سبب بنتی رہیں۔۔۔ !
آمین
ویری نائس اینڈ زبردست آنسر کیئے ہیں آپ نے عینی آپی :) تھینکیو سو ویری مچ ۔۔۔آپ یہاں پر آئیں مجھے بہت بہت اچھا لگا :)
 
Top