تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

زبیر مرزا

محفلین
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
بہت سے اچھے دوست ملے-یہاں مہ جبین آپا-سید زبیر، تلمیذ صاحب، الف نظامی، شاکرالقادری صاحب
محمودغزنوی بھائی اورنایاب بھائی سےبہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
ہمارے لاڈلوں میں 1-حسیب نذیرگل 2-حسان خان-3-محسن وقار
دوستوں میں 1- باباجی 2-انیس الرحمن -3نیرنگ خیال
خواتین میں 1- مہ جبین آپا -2 -تعبیر -3-نیلم
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
حمدونعت- پسندیدہ کلام اور آپ کی تحریریں
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
محمودبھائی کے سبھی تبصرے پسندیدہ ہیں
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
زبردست- پسندیدہ اورپُرمزاح
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اس کی وجہ غصہ وغیرہ قطعاً نہیں، عائشہ عزیز بلکہ خالص طبی اور جسمانی وجہ ہے، ہم بتائیں گے تو عینی شاہ اپنے سر کے سارے بال نوچ ڈالیں گی، جو ہمیں بالکل منظور ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نہیں!!!!!
مجھے بھی نہیں منظور انکل :rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
بہت سے اچھے دوست ملے-یہاں مہ جبین آپا-سید زبیر، تلمیذ صاحب، الف نظامی، شاکرالقادری صاحب
محمودغزنوی بھائی اورنایاب بھائی سےبہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
ہمارے لاڈلوں میں 1-حسیب نذیرگل 2-حسان خان-3-محسن وقار
دوستوں میں 1- باباجی 2-انیس الرحمن -3نیرنگ خیال
خواتین میں 1- مہ جبین آپا -2 -تعبیر -3-نیلم
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
حمدونعت- پسندیدہ کلام اور آپ کی تحریریں
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
محمودبھائی کے سبھی تبصرے پسندیدہ ہیں
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
زبردست- پسندیدہ اورپُرمزاح
تھینکیو سو ویری مچ زبیر بھائی ۔۔میں آپکو بلانے ہی لگی تھی :)لیکن آپ نے خود ہی کمنتس کر دیئے بہت اچھا لگا :)
 
آج ہی نظر آیا اور چھٹی کا بہترین استعمال لگا یہ دھاگہ :)
شکریہ توآپ کا اتنا دلچسپ دھاگہ بنانے کے لیے
 
مہ جبین

محفلین
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
بہت سے اچھے دوست ملے-یہاں مہ جبین آپا-سید زبیر، تلمیذ صاحب، الف نظامی، شاکرالقادری صاحب
محمودغزنوی بھائی اورنایاب بھائی سےبہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
ہمارے لاڈلوں میں 1-حسیب نذیرگل 2-حسان خان-3-محسن وقار
دوستوں میں 1- باباجی 2-انیس الرحمن -3نیرنگ خیال
خواتین میں 1- مہ جبین آپا -2 -تعبیر -3-نیلم
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
حمدونعت- پسندیدہ کلام اور آپ کی تحریریں
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
محمودبھائی کے سبھی تبصرے پسندیدہ ہیں
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
زبردست- پسندیدہ اورپُرمزاح

بہت بہت شکریہ چھوٹے بھیا ۔۔۔۔۔۔ عزت افزائی کے لئے بہت ممنون ہوں
جیتے رہو ، خوش رہو
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
خوشی کیوں نہ ہو بئی۔۔۔o_O ہم ناچیزوں کو جب محبت ملے تو ہم خوش بھی نہ ہوں۔۔۔ :idontknow:

نڑی خوشی ہو رہی ہے بھئی:LOL:
محسن وقار علی میری نقل کر رہا تھا۔۔۔۔ :biggrin:
اور یہ "نڑی" خوشی کونسی ہوتی ہے۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اس جملے کو فریم کروا کر رکھ لینا چائیے:laughing::heehee:
اچھاااااااااااااا چلو رکھو پھر جلدی سے :p

لو بئی ملائکہ کی فرمائش پر

Capture-2_zpsb6bd50a2.png
 
Top