لالہ رخ
محفلین
سب جواب ٹھیک دئے ہیں اچھی اور زبردست میں زمین آسمان کا فرق ہے ، جب جوائن کیا تھا تب اچھی تھی آج کل زبردست لگتی ہے ۔۔۔ آئی سمجھہا۔ ہائے اتنا بڑا الزام مجھ پہ عینی ۔۔۔
سب جواب ٹھیک دئے ہیں اچھی اور زبردست میں زمین آسمان کا فرق ہے ، جب جوائن کیا تھا تب اچھی تھی آج کل زبردست لگتی ہے ۔۔۔ آئی سمجھہا۔ ہائے اتنا بڑا الزام مجھ پہ عینی ۔۔۔
فرقان دونوں میں ذراتو بتاناڈفرنسجواب سارے کھا گئی ہو ویسے بے دلی سے
ہیں تم نے اچھا بچو ٹھیک ہے پھرآنسر کیئے![]()
آ گئی
سفر وسیلہء ظفر سے بخیریت واپسی بہت مبارک ہو فرحت کیانی
لو جی عینی مینی بھی آگئی ہے اپنے آنسرز کے ساتھ
آپیز میں سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ فرحت کیانی آپی، نیلم آپی قرۃالعین اعوان آپی![]()
سوال نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟یہ سوال بھی ٹف تھا بٹ میں اسکا بھی آنسر کرتی ہوں اسکے لیئے میں نے ریسرچ بھی کی ہے
مجھے ایک تھریڈ میں اپنے یہ والے کمنٹس بہت اچھے لگتے ہیںآنسرز نمبر 24
خیال بھائی ولا موبائل فون والے تھریڈ میں مجھے اپنا کمنٹ اچھا لگا تھا پیج نمبر 5 کا آنسر 95
3۔ اور تیسرا کمنٹس تو بہت ہی پسند ہے مجھے یہ مدھو آپا والا خدائے سخن والا ایک تھریڈ تھا ہاہاہاہاہاپیج ون کا آنسر نمبر 12
السلام علیکم اور جزاک اللہ مہ جبین آنٹی۔سفر وسیلہء ظفر سے بخیریت واپسی بہت مبارک ہو فرحت کیانی
وعلیکم السلام فرحتالسلام علیکم اور جزاک اللہ مہ جبین آنٹی۔
کیسی ہیں آپ؟
لگے ہاتھوں مدھو آپا کو بھی بلا لینا تھا ناں۔
بلا لیتی ہون انکو بھیلگے ہاتھوں مدھو آپا کو بھی بلا لینا تھا ناں۔
آ گئی ہیں تو آنسرز بھی کریں مطلب جواب بھی دینے ہیں اب
کیا سو چنا تھا عینی شاہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
واہ جی واہ یہ ہوئی نا بات بھائیلو بئی ملائکہ کی فرمائش پر
![]()
کچھ بھی نہی سوری غلطی ہو گئی مجھ سے
ضرور ان شاءاللہ۔آ گئی ہیں تو آنسرز بھی کریں مطلب جواب بھی دینے ہیں اب![]()