تھانہ اردو محفل ( 2 )

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا جی :)

اس سائٹ پر آپ "تازہ ترین" میں جا کر تمام موضوعات جو اس وقت فعال ہیں، کھنگال سکتے ہیں۔۔۔ اور ہر موضوع میں جواب بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔۔

اگر کسی خاص کام سے مراد ہے تو ارشاد کیجیے، یہاں کے منتظمین اور مدیران آپ کی مدد کے لیے ضرور تشریف لائیں گے :)
 
آسی مرزا

محفلین

بھیا جی نہیں بہن جی
 
شمشاد

لائبریرین
او اچھا تو یہ خاتون ہیں جو تھانے میں آئی ہیں، کہیے کیا کام ہے جی؟

وہ کیا ہے کہ ابھی اس تھانے میں زنانہ پولیس نہیں ہے، اس لیے مجھے ہی بتا دیں۔
 
تبسم

محفلین
تو کس نے کہا تھا کہ پولیس والوں سے دوستی کریں، جب کر لی ہے تو اس کا خمیازہ بھی بھگتیں۔
میں نے کہاں کی دوستی بدقصمتی سے بھائی ہی پولس والے نکل گئے تو کیا کر سکتے ہیں :cry:
ا لسَ۔۔۔۔۔۔۔لاَمُ عَلَي۔۔ْ۔۔كُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَك۔َ۔اتُه

تھانے دار صاحب اور دیگر۔۔۔ ۔۔۔ ۔کیا کوئی میری مدد کرے گا اس ویب سائٹ پہ کیسے کام کیا جا سکتا ھے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم اسلام
آپ کو اس ویب سائٹ پر کیا سمجھ نہیں آرہا ہے
 
آسی مرزا

محفلین
میں نے کہاں کی دوستی بدقصمتی سے بھائی ہی پولس والے نکل گئے تو کیا کر سکتے ہیں :cry:

وعلیکم اسلام
آپ کو اس ویب سائٹ پر کیا سمجھ نہیں آرہا ہے

او اچھا تو یہ خاتون ہیں جو تھانے میں آئی ہیں، کہیے کیا کام ہے جی؟

وہ کیا ہے کہ ابھی اس تھانے میں زنانہ پولیس نہیں ہے، اس لیے مجھے ہی بتا دیں۔

آ جی مجھ نہیں پتا چلا میں کب تھا نے کا کہ کب۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں بھول چُوک ہو ہی جاتی ہے۔

جاتے ہوئے منشی کے پاس چائے پانی کے پیسے جمع کروا کے رسید لیتی جائیں۔
 
مغزل

محفلین
سوچتا ہوں تھانیدارنی کا انتظام ضروری ہوگیا ہے تھانے میں ۔۔۔ بھرتیوں کی لڑی بنا دوں ؟؟ ہاہہاہاہہاہا
شمشاد بھائی آپ شروع کریں ۔۔۔ دیکھتے ہیں کون کون آتا ہے ۔۔ پولیس کی نوکری میں :angel:
 
شمشاد

لائبریرین
وہ ہم نے پہلے ہی خواتین سے کہہ رکھا ہے کہ آئیں اور پولیس میں بھرتی ہوں لیکن پولیس کا محکمہ اتنا بدنام ہے کہ کوئی آ ہی نہیں رہی۔
 
مغزل

محفلین
چلیں شمشاد بھائی دل نہ چھوٹا کریں ۔۔۔ مرُدوں کی بھرتی کرتے ہیں اور اس کام میں جھونک دیتے ہیں ۔۔ :laugh:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تھانے کیا دھماچوکڑی مچا رکھی ہے۔ یہ اللہ دتہ نجانے رہ گیا ہے۔ اوئے شیدے تم ہی ادھر آ جاؤ اور نکالو ان سبکو تھانے سے باہر۔
 
مغزل

محفلین
یہ تھانے کیا دھماچوکڑی مچا رکھی ہے۔ یہ اللہ دتہ نجانے رہ گیا ہے۔ اوئے شیدے تم ہی ادھر آ جاؤ اور نکالو ان سبکو تھانے سے باہر۔
سنتری جی ۔۔ میرا ناں محمد محمود الرشید مغل ہے ۔۔
تے شیدا رشید نوں کہتے ہیں ناں ؟؟ :biggrin:
یعنی مینوں ہی حکم کیتا ہے ناں ؟؟؟؟؟؟
سب کو ؟؟ سرکار دَیا کیجے ۔۔ سب میں تو تسی بھی شامل ہیں ۔۔۔ :battingeyelashes:
ہن اسی کیا کریں ؟؟ حکم منّیں یا ۔۔۔۔کَن لپڑیں ؟ :laugh:
 
شمشاد

لائبریرین
شیدے ذرا خیال کر لئیں تے پہلے پتہ کر لینا کہ یہ اصلی والے مغل ہیں کہ نقلی والے، کہیں ایسا نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں۔

مغل صاحب تُسی بیٹھو۔ آپ کے لیے چائے منگواتے ہیں۔
 
Top