تھانہ اردو محفل ( 2 )

945596_602886_Untitled-1_updates.jpg

حالانکہ یہ بھی تھوڑی پرانی ہے، لیکن یہ پہلی والی سے بہتر ہے۔
لیکن اس میں فطری ضعف نظر آ رہا ہے جسے عمر سے متعلق کیا جا سکتا ہے اور فطری شے پر مزاح لاگو کرنا مناسب نہیں لگتا۔ کل کو ہم بھی بوڑھے ہو سکتے ہیں یا ہمارے والدین بھی اس عمر میں پہنچ کر شاید بہت زیادہ مختلف نہ ہوں
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
آخری وقت میں ہی تو پرواہ کرنا ہوتی ہے۔ ساری زندگی جو کر لیا سو کر لیا، اب تو آخرت کو سنوارنے کی سعی کر لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر ایسا سوچتے تو پھر بھلا بات ہی کیا تھا۔
یہ تو بالکل بھولے ہوئے ہیں کہ مرنا بھی ہے۔ یہ سمجھتے ہیں "گور پیا کوئی ہور"، جیسے ان کی باری ہی نہیں آنی۔
 
Top