فون پر بھی بھلا کبھی کان کھینچے گئے ہیں؟؟؟
خالد محمود چوہدری محفلین جون 23، 2014 #888 اوئے تھانیدارا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! (مصطفےٰ قریشی آ گیا تے کی کریں گا)
ماہی احمد لائبریرین جون 23، 2014 #889 خالد محمود چوہدری نے کہا: اوئے تھانیدارا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! (مصطفےٰ قریشی آ گیا تے کی کریں گا) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اممم میرے پاس حل ہے۔
خالد محمود چوہدری نے کہا: اوئے تھانیدارا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! (مصطفےٰ قریشی آ گیا تے کی کریں گا) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اممم میرے پاس حل ہے۔
ماہی احمد لائبریرین جون 28، 2014 #891 یہاں تو کچھ بھی نہیں ہے۔ خالی پڑا ہے سارا تھانہ۔ کدھر گئے سب ؟؟؟
شمشاد لائبریرین جون 28، 2014 #892 بی بی خالی اس لیے پڑا ہے کہ سب لوگ گشت پر ہیں۔ صرف رحمت علی موجود ہے۔
ماہی احمد لائبریرین جون 28، 2014 #894 شمشاد نے کہا: بی بی خالی اس لیے پڑا ہے کہ سب لوگ گشت پر ہیں۔ صرف رحمت علی موجود ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتا ہے مجھے یہ کون سی والی گشت ہو تی ہے آپ لوگوں گی۔ رحمت علی بیچارا قسمت کا مارا آپ لوگوں کے ہتھے چڑھ جاتا ہے، اس کو تھانے چھوڑ کر سب گھر چلے جاتے ہیں نا۔ کرتی ہوں میں آپ لوگوں کی شکایت ابھی۔
شمشاد نے کہا: بی بی خالی اس لیے پڑا ہے کہ سب لوگ گشت پر ہیں۔ صرف رحمت علی موجود ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتا ہے مجھے یہ کون سی والی گشت ہو تی ہے آپ لوگوں گی۔ رحمت علی بیچارا قسمت کا مارا آپ لوگوں کے ہتھے چڑھ جاتا ہے، اس کو تھانے چھوڑ کر سب گھر چلے جاتے ہیں نا۔ کرتی ہوں میں آپ لوگوں کی شکایت ابھی۔
شمشاد لائبریرین جون 29، 2014 #899 او رحمت علی اس کو وہ آرڈر دکھا جس میں تھانیدارنی کی چھٹی کر دی گئی ہے۔
ماہی احمد لائبریرین جون 29، 2014 #900 ہاں ہاں لاو ذرا آرڈر۔ میں بھی دیکھوں کس کی اتنی مجال ہے کہ تھانیدارنی کی چھٹی کر دے۔