تھانہ اردو محفل ( 2 )

ماہی احمد

لائبریرین
بی بی خالی اس لیے پڑا ہے کہ سب لوگ گشت پر ہیں۔

صرف رحمت علی موجود ہے۔
پتا ہے مجھے یہ کون سی والی گشت ہو تی ہے آپ لوگوں گی۔
رحمت علی بیچارا قسمت کا مارا آپ لوگوں کے ہتھے چڑھ جاتا ہے، اس کو تھانے چھوڑ کر سب گھر چلے جاتے ہیں نا۔
کرتی ہوں میں آپ لوگوں کی شکایت ابھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
او رحمت علی اس کو وہ آرڈر دکھا جس میں تھانیدارنی کی چھٹی کر دی گئی ہے۔
 
Top