تھانہ اردو محفل ( 2 )

سیما علی

لائبریرین
یا تھانہ ہٹایا جائے یا اسے بسایا جائے۔ خالی جگہ جان کر کہیں بھوت نہ ٹھکانہ بنا لیں یہاں۔
صلح پسندوں کو بھی تو انعام کے طور پر رکھا جا سکتا نا سہولیات زندگی کی فراہمی کے ساتھ
ورنہ ہم اپنی سبز بھتنی کو ہی بسا دیں گے کیوں بٹیا اُنکے رکے کام بھی کر دے گی !!!!!
 
اس تھانے کی حوالات میں کوئی بھی نہیں ہوتا۔۔۔ ایسا کیوں۔
حوالات قید اور اندراج مقدمہ کے بعد اسے عدالت پہنچانے تک کے لئے ہوتی ہے ۔ یہاں کسے قید کریں اور کس پر مقدمہ سب اپنے ہیں اور مجرم یا ملزم کوئی ہے نہیں۔ نہ جرم نہ مجرم نہ الزام نہ ملزم تو قید کیسی ؟
 
گُلِ یاسمیں

سونا سوبا لگ رہا تھانہ۔۔۔ اس لئے بولا تھا۔
 
فوری شنوائی تو ٹھیک مگر حوالات میں تو کوئی نہ ہو گا نا۔ اور نہیں تو طوطے ہی پال لیں حوالات میں۔
طوطے پالنے سے ایک ساتھی یاد آگئے ۔ عزیز امین شاید نام تھا ان کا انہیں طوطے چوچے پالنے کا بہت شوق تھا۔ اب ہماری اہلیہ صاحبہ بھی پرندولوجسٹ ہیں ۔ مطلب طوطے، بینٹم چوچے، بٹنوں والی آنکھوں والے پھر طوطے، اشٹریلین طوطے ۔ جو کھپ اور رولا پال رکھا ہے۔ وہی جانے سارا دن ان کی بٹھوں والے کاغذ کٹھے کر کر کچرے میں سٹتی رہتی ہے۔ اب گھر میں سکون نہیں ہے تو آپ کا کیا خیال ہے کہ تھانڑے میں بھی وہی رولا رپا ڈال دوں ؟ ہیں جی؟
 
حرج بھی کیا ہے بھلا۔۔۔۔۔ گھر والے ہی سارے یہاں لے آئیے
 
یعنی کجے بدلنا، اخبار بدلنا، کجے دھونا، چمچیوں میں آنڈے اٹھا کر کجوں میں رکھنا سارا کجھ یہیں ۔ ناب بی بی ناں ۔ ایسراں تو تھانڑا وگڑ جائے غا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اپنے طوطے دینا اور صبر کرنا ہر کسی کے وس کی گل نئیں ہوتی جی
کبھی ہمارے بھی ایسے ہی وچار تھے۔ مگر پھر 27 آسٹریلین طوطوں۔ چھ چڑیوں اور دو بندروں کی جدائی خوشی خوشی قبول کر لی۔ ان کے بغیر بھی زندہ ہیں اور شرمندہ بھی نہیں
 
ایک دن ہم نے آپس میں طوطوں کے سامنے گفتگو کی کہ ہم ان طوطوں کو میرے چھوٹے بھائی کو دے دیں گے تو اسی دن تین طوطے فوت ہوگئے۔اس کی کیا تاویل ہوگی۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ایک دن ہم نے آپس میں طوطوں کے سامنے گفتگو کی کہ ہم ان طوطوں کو میرے چھوٹے بھائی کو دے دیں گے تو اسی دن تین طوطے فوت ہوگئے۔اس کی کیا تاویل ہوگی۔
غمِ فرقت میں مر جانا نہ کچھ کہنا نہ کچھ سننا
مزا الفت میں یوں پانا نہ کچھ کہنا نہ کچھ سننا
پس مردم جو تجھ سے ہو سکے تو میری تربت پر
فقط تشریف لے آنا نہ کچھ کہنا نہ کچھ سننا​
 
Top