تھانہ اردو محفل ( 2 )

سیما علی

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
وہ اصل میں بات یہ ہے کہ آج لیڈی کانسٹبل چھٹی پر ہے۔ اور حولدار تمہیں عورت ہونے کی وجہ سے ہاتھ نہیں لگا رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو ٹھیک ہی تو کہا ہے۔ کل تک رک جاؤ، پھر دیکھنا۔ اور ہاں یہ بھی بتا دوں کہ یہ لیڈی کانسٹبل بہت کڑک قسم کی ہے۔ کسی کا لحاظ نہیں کرتی۔
 
Top