تھانہ اردو محفل ( 2 )

شمشاد

لائبریرین
یہ غلط فہمیاں ہی اس دنیا میں صدیوں سے جاری تمام جنگ و جدل کا باعث ہوتی ہیں۔آپس میں دور کر لینا چاہیے ۔رپٹ کی نوبت ہی نہیں آنا چاہیے۔
تنازعات میں بہتر ہے صلح کر لینا!!
نئے گلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں

اگر ہے کوئی شکایت تو مل کے بات کرو
مراسلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں!!!!!!!
یہی تو بات ہے آپی، وہ نادان سمجھتا ہی نہیں
کیونکر اس تک پہنچاؤں بات، وہ سنتا ہی نہیں
 
تھانہ نوٹس بورڈ​

اردو محفل کے شہری غیر ضروری کراس اور غیر متفق کے ٹیگ کے استعمال میں احتیاط برتیں اور امن و امان کی صورتحال کو بگڑنے نہ دیں۔

اعلان ختم ہوا
 

شمشاد

لائبریرین
Top