تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

شمشاد

لائبریرین
جہاں لگ جائے۔ مثلاً میں تکا لگاتا ہوں :

چوہدری صاحب اس وقت خاتون اول سے ہدایات لے رہے ہوں گے۔
 

تبسم

محفلین
یہی کے آپ تکا لگنے آرہے ہیں پر تکا لگے کا کے نہیں سوچ رہے ہیں یہی بات ہے نا
 
Top