کہاں لگانا ہے ؟نہیں تُکا لگانا ہے۔
جہاں لگ جائے۔ مثلاً میں تکا لگاتا ہوں :
چوہدری صاحب اس وقت خاتون اول سے ہدایات لے رہے ہوں گے۔
ہا ہا ہا
یہ ہوتی ہے پکے شہید کی نشانیہا ہا ہا
صحیح کہا
۔۔۔ ۔ اور چوہدری صاحب آگے سے بہانے تراش رہے ہوں گے۔
کیا لکھا ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہا 
اتنا بڑا چشمہ لگا کر بھی آپ کو ٹھیک سے نظر نہیں آرہا ہے لگتا ہےآپ کے چشمہ کا نمبر بڑ گیا ہےکیا لکھا ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہا
![]()

اس میں معلوم ہو نے کی کیا بات ہے دیکھ رہا ہے مجھےتمہیں کیسے معلوم ہوا کہ چوہدری صاحب چشمہ لگاتے ہیں اور وہ اتنا بڑا؟