تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

تبسم

محفلین
نہیں میں بھائی آپ جب یہ تکا لگا رہے تھی میں آپنے کمتے سے باہر تھی بابا کے لیے نشتہ بنا جو تھا
 

شمشاد

لائبریرین
بابا کے لیے بنایا تھا تو اپنے لیے بھی تو بنایا ہو گا۔

آج شام کے کھانے میں کیا ہے؟
 

تبسم

محفلین
کیا کرئیں کوئی یہاں پر تُکے تو لگتے نہیں ہے نا اس لئے سونچا کے یہاں پر رنگ رنگ ہی کھیل لیا جا ئے کیسا لگا آپ کو ہمارا طریقہ
 
Top