تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

عین عین نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 19, 2011

  1. عین عین

    عین عین لائبریرین

    مراسلے:
    795
    موڈ:
    Depressed
    عائشہ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانوروں میں "گدھا" زیادہ پسند ہے۔ پرند میں "اللو" جب کہ ہرن بھی پیارا لگتا ہے ۔
    ہے نا آچھااااااااااااااااااا
     
  2. عین عین

    عین عین لائبریرین

    مراسلے:
    795
    موڈ:
    Depressed
    سرخ انقلاب والا تکا تو فٹ بیٹھا ہے۔ مگر ہیوی بائیک اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو یونک والوں کی دبلی پتلی بائک نہیں سنبھال سکتا اور یہی وجہ ہے کہ اب تک چلانا نہیں سیکھا اور بے بائیک ہوں۔ مشٹیک ہو گیا نبیل بھائی سے ایک تکا لگانے میں۔
     
  3. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اففف لالہ بالکل بھی نہیں۔۔۔ ۔۔مجھے لگتا ہے یہ سب چیزیں آپ کو پسند ہیں ناں لالہ تو آپ نے سمجھا ہوگا کہ بہنا کو بھی یہ ہی پسند ہوں گی :LOL:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں بتاتا ہوں عائشہ عزیز کو آئسکریم کھانا اور کپڑے دھونا بہت پسند ہے۔
     
  5. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سچ تو یہ ہے
    کہ مجھے آئس کریم ہی اچھی نہیں لگتی اور اگر کبھی کھانا پڑے تو میری کوشش ہوتی ہے مینگو فلیور میں مل جائے
     
  6. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    شمشاد بھائی میرے جواب کا بھی بتا دیں؟؟؟؟؟
     
  7. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,725
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    ایک اور تکا۔۔
    سعید کو گریز اناٹمی پروگرام بہت پسند ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اور نبیل بھائی کو سردیاں بہت پسند ہیں
     
  9. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے خیال میں شمشاد بھائی کو ساس بہو کی لڑائی بہت پسند ہے :)
     
  10. سعید

    سعید محفلین

    مراسلے:
    34
    ارے کسی زمانے میں ہوتا تھا، نبیل بھائی، مگر بیچ میں اس کی کہانی کچھ ایسے مروڑ دی گئی کہ مجھے وہ لوگ ڈاکٹر لگنا ہی بند ہوگئے۔ :D

    میرا تکا یہ ہے کہ نبیل بھائی کو ہاؤس پروگرام بہت پسند ہوگا۔ مجھے ہے۔ :p
     
  11. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,725
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    مجھے اس پروگرام کا پتا ہی نہیں ہے۔ :p ایک عرصہ ہوا ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔ البتہ کسی زمانے میں ڈیسپریٹ ہاؤس وائوز کی ایک آدھ قسط دیکھ لیا کرتا تھا۔ :)

    میری تو سردیوں سے جان جاتی ہے جناب۔ :)

    اگلا تکا یہ ہے کہ اگلے الیکشنز میں پپو بوریوالہ سے صوبائی اسمبلی امیدوار ہوں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عین عین

    عین عین لائبریرین

    مراسلے:
    795
    موڈ:
    Depressed
    پسند کے تکے لگانے والو نا پسند باتوں کا بھی اندازہ کر سکتے ہو۔ ایک ہی جگہ اٹک گئے ہو
    نبیل کو برسات پسند نہیں ہے
    شمشاد بھائی کو ایسی تمام پوسٹ پسند نہیں ہے جو انہیں "مقفل" کرنے کا ہتھیار استعمال کرنے کا موقع نہیں دیتیں:LOL:
     
  13. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پھر بوریوں کی ہی تجارت کریں گے :)
     
  14. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    آئسکریم کھانا تک ٹھیک ہے چاچو۔۔۔
    شمشاد چاچو کو چاچو بلایا جانا بہت پسند ہے :)
     
  15. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور کپڑے دھونے سے چڑ ہے کیا :)
     
  16. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    نہیں لالہ لیکن بہت پسند تو نہیں ہے :)
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چاچو ہوں لیکن اپنے بھتیجوں کا۔

    عائشہ کو ناعمہ سے مار کھانا اچھا لگتا ہے۔
     
  18. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,725
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    فاتح اس وقت مرچیلے پکوڑے تل کر خوش ہو رہے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ارے نبیل آپ کو تو یہ ویب ڈیویلپمنٹ جیسا خشک کام چھوڑ چھاڑ فوراً نجومی کی دکان کھول لینی چاہیے کہ اس قدر درست احوال تو عاملوں اور جنوں کو قابو کیے بغیر غیر ممکن نہیں ہے۔ :D یقین کیجیے بہت چلے گا آپ کا کام۔ سارے یورپ سے لوگ اپوائنٹمنٹ لے لے کر دربار نبیلیہ نقویہ پر حاضری دیا کریں گے۔
    اور ہمارا تکا یہ کہ اس وقت نبیل فری بزنس پلانز اور جرمنی میں بزنس رجسٹریشن کی ویب سائٹس دیکھ رہے ہیں کہ نجومی کا بزنس کیسے شروع کیا جائے۔ ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  20. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میری تو سردیوں سے جان جاتی ہے جناب۔ :)

    اگلا تکا یہ ہے کہ اگلے الیکشنز میں پپو بوریوالہ سے صوبائی اسمبلی امیدوار ہوں گے۔[/quote]

    لگتا ہے میرے دن کم ہیں اگر ایسا ہوگیا تو سیاست سے میری جان جاتی ہے صرف ہار کا نظارہ ہی اچھا لگتا ہے
     

اس صفحے کی تشہیر