توزک اردو کی پروف خوانی

توزک اردو کی پروف خوانی کی پیشرفت اس دھاگے میں پیش کی جائے گی۔ اہم روابط مندرجہ ذیل ہیں۔

محفل پر متن دھاگہ - توزک اردو (تمام مواد موجود نہیں)

ریختہ کا لنک
ریختہ پر توزک اردو

گوگل ڈاکس ربط
توزک اردو نثر پروف اول (گوگل ڈاکس)

گوگل ڈاکس میں صفحات کے نمبر کتاب کے صفحات کے مطابق ہیں جو کہ ریختہ صفحہ نمبر سے 3 عدد کم ہیں۔
 
پروف صفحات کی تقسیم
توزک اردو نثر

محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔ 1-20
سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ۔۔۔۔۔۔21-40
قرۃ العین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ۔۔۔۔۔۔41-50
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔51-90
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔91-120
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
توزک اردو کی برقی کتاب بن کر پوست ہو گئی تھی لیکن مکمل کتب کی فہرست سے خارج ہو گئی۔ پنجند ڈات کام نے ہمیشہ کی طرح میری لائبریری سے اسی وقت نقل مار دی تھی، اور یہ کتاب یہاں موجود ہے، میرے پاس فائل بھی موجود ہو گی شاید
 
بہتر ہو کہ اس کی مزید پروف خوانی میری والی فائل سے ہی کی جائے، یا اسے مجھ پر ہی چھوڑ دیں کہ میں اپنی پہلی فرصت میں اس کی دوبارہ بہتر پروف ریڈنگ کروں کہ پہلے کی پروف ریڈنگ پر مجھے ہی اعتبار نہیں رہا کہ ملا کر لکھے ہوئے الفاظ کو پہلے قبول کر لیا گیا تھا کہ ورڈ املا کی غلطی نہیں دکھاتا۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
پروف صفحات کی تقسیم
توزک اردو نثر

محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔ 1-20
سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ۔۔۔۔۔۔21-40
قرۃ العین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ۔۔۔۔۔۔41-50 مکمل
 
بہتر ہو کہ اس کی مزید پروف خوانی میری والی فائل سے ہی کی جائے، یا اسے مجھ پر ہی چھوڑ دیں کہ میں اپنی پہلی فرصت میں اس کی دوبارہ بہتر پروف ریڈنگ کروں کہ پہلے کی پروف ریڈنگ پر مجھے ہی اعتبار نہیں رہا کہ ملا کر لکھے ہوئے الفاظ کو پہلے قبول کر لیا گیا تھا کہ ورڈ املا کی غلطی نہیں دکھاتا۔
اعجاز صاحب، اس کتاب کی دو فائلیں بنی ہیں اب ایک نثر اور دوسری نظم کی۔
آپ سے میں فی الحال نظم والی فائل شیئر کر لیتا ہوں، آپ اس کی پروف خوانی کر لیں۔
نثر والے حصے میں چونکہ مزید اضافہ بھی ہوا ہے تو اس کی پہلی پروف خوانی کے بعدمکمل فائل دوبارہ آپ سے شیئر کر لوں گا تاکہ آپ مکمل کتاب کی بھی پروف خوانی کر لیں۔
 
نظم والے حصے کی پروف خوانی جاری ہے، میری فائل میں بھی کمپوزنگ کی بہت اغلاط تھیں، اور ظاہر ہے کہ نظم کا حصہ سب پہلے ٹائپ ہوا تھا، اور اس زمانے میں ریختہ کا وجود نہیں تھا جو اصل نسخے تک رسائی ہوتی
 
Top