توجہ پلیز : شمشاد

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے معلوم ہے اعجاز بھائی کی املاء میں غلطیاں بہت ہوتی ہیں۔ وہ لفظ جن لکھنا چاہ رہے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ شیڈول دیکھ کر بتاتا ہوں کہ کیا رہ گیا ہے اور کیا کچھ ہو چکا ہے لیکن آج نہیں کہ بہت مصروف ہوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شکریہ شمشاد بھائی ، میں کوشش کر رہی ہوں کہ جلد ہی بقیہ صفحات کے اسکین فراہم کر دوں ۔ آپ فرصت ملتے پہ اپڈیٹ کر دیجیے گا ۔ شکریہ ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top