السلام علیکم۔
میرے ذہن میں کافی عرصے سے ایک بات تھی وہ ہی آج یہاں پیش کررہا ہوں۔
کسی بھی کتاب کر یونی کوڈ میں برقیانے کے بعد جب اس کی ای بک تیار کی جاتی ہے تو آپ لوگوں کے لیے ہو یا نہ ہو مجھے جیسے بندے کو پڑھنے میں بڑی الجھن ہوتی ہے۔
کہ تھوڑا سا پڑھو اور پھر صفحے کو نیچے کرو۔
اس طرح وہ مزہ نہیں آپاتا جو حقیقت میں کتاب پڑھنے میں آتا ہے۔
اس لیے میرے دماغ میں ایک ہی حل آیا تھا کہ یونی کوڈ میں برقیانے کے بعد جو صفحہ تیار کیا جائے وہ کسی کتاب کے ہی مشابہہ ہو۔
اس کے لیے ایک نمونہ حاضر ہے۔
کہ کس طرح کے صفحے کی بات میں کررہا ہوں۔
آپ لوگ خود اسے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ آپ لوگوں کے بنائے گئے طریقے کی ای بک سے کتنا بہتر ہے۔
شکریہ۔
نمونہ آپ یہاں ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔