توجہ فرمائے

الف عین

لائبریرین
فائل اٹیچ کرنے کا اختیار شاید سب کو نہیں ہے۔ اگر آپ کو ہو تو پوسٹ باکس میں ’اضافی اختیارات‘ کو کلک کریں وہاں براؤز بٹن نظر آ جائے گا جہاں سے اپ لوڈ کی جا سکتی ہے کوئی فائل۔
خوش آمدید ساجد خان۔ آتے رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کسی فری ہوسٹ پر اپ لوڈ کر کے اس کا ربط یہاں دے دیں، تب بھی فائل دوسرے اراکین کو مل جائے گی۔
 

دوست

محفلین
اس لیے کہ فورم کے پاس محدود ویب ہوسٹنگ ہوتی ہے۔ یہ کونسا کوئی فری فائل شئرنگ سروس ہے۔ چناچہ آپ کو کسی فری ویب فائل شئرنگ سروس پر اپلوڈ کرکے یہاں اس کا ربط دینا ہوگا۔ نمونے کے طور پر
فور شئیر
ای سنپس
یہ دونوں آپ کو کئی گیگا بائٹ کی سپیس آنلائن دیتے ہیں۔ فائل اپلوڈ کریں، شئیر کریں اور لنک یہاں فراہم کردیں۔
وسلام
 
Top