توبۃ النصوح

بلال

محفلین
بہت خوب۔۔۔ آخر توبۃ النصوح مکمل ہو گئی۔۔۔ کچھ صفحات میں بھی ٹائیپ کئے تھے اب جب یہ لنک دوبارہ دیکھا تو یاد آ گیا ہے۔۔۔
ویسے آج کل کونسی کتاب ٹائیپ ہو رہی ہے کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے ہو سکا تو ہم لائبریری ٹیم ممبر ہونے کی کچھ لاج رکھ لیں گے۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
بلال ، آپ کا نام نہیں لکھا کیا؟:eek: بہت معذرت، مجھے شک تھا کہ اتنے کم لوگ نہیں ہیں، لیکن بعد میں ذہن سے نکل گیا۔ میں پہلی فرصت میں فائل کو اپڈیٹ کرتی ہوں۔
ٹیم ورک میں ابھی تک تو کوئی کام نہیں ہو رہا۔ میں ان شاءاللہ جلدی کوئی کتاب ڈھونڈتی ہوں اور اس پر کام شروع کرتے ہیں۔
 
معذرت کی کوئی بات نہیں۔۔۔ اور اسی طرح نام کی بھی کوئی بات نہیں۔ رہنے دیں اس کی کوئی خاص ضرورت نہیں۔ میں تو بس فائل اتارنے اور کسی نئے پروجیکٹ کے بارے میں جاننے کے لئے آیا تھا۔ ہاں جب کوئی نئا پروجیکٹ شروع ہو تو بتا ضرور دیجئے گا۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بلال ، آپ کا نام نہیں لکھا کیا؟:eek: بہت معذرت، مجھے شک تھا کہ اتنے کم لوگ نہیں ہیں، لیکن بعد میں ذہن سے نکل گیا۔ میں پہلی فرصت میں فائل کو اپڈیٹ کرتی ہوں۔
ٹیم ورک میں ابھی تک تو کوئی کام نہیں ہو رہا۔ میں ان شاءاللہ جلدی کوئی کتاب ڈھونڈتی ہوں اور اس پر کام شروع کرتے ہیں۔

ماورء ، اگر ابھی تک کوئی عنوان منتخب نہیں کیا ہو اور سرسید پر کام کرنا چاہیں تو بتائیں ۔
 
ماوراء

محفلین
اچھی لگ رہی ہے فائل ۔ ماوراء کتنا وقت لگا اس فائل کو تیار کرنے میں ؟
شگفتہ، کچھ نہ پوچھیں۔۔ میں ہر کام میں ہی بہت دیر لگاتی ہوں۔ اور ٹک کر کوئی کام نہیں کرتی۔ اس لیے کچھ اندازہ نہیں۔اور اوپر سے ماشاءاللہ میرے کمپیوٹر کی رفتار بھی بہت کم ہے۔
اگر توجہ سے ایک ہی بار سارا کام کریں تو زیادہ دیر نہیں لگتی۔ ابھی تو اعجاز انکل نے پروف ریڈنگ مکمل کر کے بھیجی تھی اور سب کچھ پہلے سے ٹھیک تھا۔

لیکن ابھی دوبارہ دیکھیں۔ میں نے اپڈیٹ کی ہے- فانٹ بدلا ہے۔
ماورء ، اگر ابھی تک کوئی عنوان منتخب نہیں کیا ہو اور سرسید پر کام کرنا چاہیں تو بتائیں ۔
ٹیم ورک ہو سکتا ہے۔ صفحات سکین ہیں تو بھجوا دیں۔ ان شاءاللہ آہستہ آہستہ ہو جائے گا کام۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ، کچھ نہ پوچھیں۔۔ میں ہر کام میں ہی بہت دیر لگاتی ہوں۔ اور ٹک کر کوئی کام نہیں کرتی۔ اس لیے کچھ اندازہ نہیں۔اور اوپر سے ماشاءاللہ میرے کمپیوٹر کی رفتار بھی بہت کم ہے۔
اگر توجہ سے ایک ہی بار سارا کام کریں تو زیادہ دیر نہیں لگتی۔ ابھی تو اعجاز انکل نے پروف ریڈنگ مکمل کر کے بھیجی تھی اور سب کچھ پہلے سے ٹھیک تھا۔

لیکن ابھی دوبارہ دیکھیں۔ میں نے اپڈیٹ کی ہے- فانٹ بدلا ہے۔

ٹیم ورک ہو سکتا ہے۔ صفحات سکین ہیں تو بھجوا دیں۔ ان شاءاللہ آہستہ آہستہ ہو جائے گا کام۔

ماوراء ، رفتار کا مسئلہ بہت پریشان کرتا ہے ، میرے پاس اب جا کر بلکہ خدا خدا کر کے صورتحال بہتر ہوئی ہے کچھ
لیکن لوڈ شیڈنگ کا عفریت ابھی بھی باقی ہے :( سننے میں آیا ہے کہ لوڈشیڈنگ سے نجات ملنے والی ہے اگر ایسا ہو جائے تو بہت سہولت ہو جائے گی اور بہت سا وقت ضایع ہونے سے بچ جائے گا ۔

فائل دیکھتی ہوں دوبارہ ۔

نمود کی اسکیننگ مکمل ہو چکی ہے اب اپلوڈ کرنے اور روابط فراہم کرنے کا کچھ کام باقی ہے اس کے بعد بھیجتی ہوں اسکین صفحات نئے عنوان کے لیے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ، کچھ نہ پوچھیں۔۔ میں ہر کام میں ہی بہت دیر لگاتی ہوں۔ اور ٹک کر کوئی کام نہیں کرتی۔ اس لیے کچھ اندازہ نہیں۔اور اوپر سے ماشاءاللہ میرے کمپیوٹر کی رفتار بھی بہت کم ہے۔
اگر توجہ سے ایک ہی بار سارا کام کریں تو زیادہ دیر نہیں لگتی۔ ابھی تو اعجاز انکل نے پروف ریڈنگ مکمل کر کے بھیجی تھی اور سب کچھ پہلے سے ٹھیک تھا۔

لیکن ابھی دوبارہ دیکھیں۔ میں نے اپڈیٹ کی ہے- فانٹ بدلا ہے۔

ٹیم ورک ہو سکتا ہے۔ صفحات سکین ہیں تو بھجوا دیں۔ ان شاءاللہ آہستہ آہستہ ہو جائے گا کام۔

آج ڈاؤنلوڈ کر پائی فائل ، اب تفصیل سے دیکھتی ہوں
۔
 
الف عین

لائبریرین
کیا بات ہے یہ ڈاکیومینٹ کبھی لوڈ ہی نہیں ہوتا۔سٹریمنگ فیل ہو جاتی ہے۔ Errorکے ساتھ۔
آئی پیپر فارمیٹ کے بارے میں میں نے لکھا تھا کہ اس میں نفیس ویب نسخ کے علاوہ سارے فانٹ ڈفالٹ فانٹ بن جاتے ہیں۔ اور کاپی کرنے کی صورت میں ان کے لگیچرس میں کنورٹ ہوتا ہے، نہ جانے کیوںِ کوئی تشریح نہیں کر پایا شاید۔
 
ماوراء

محفلین
اعجاز انکل، میری طرف بھی کبھی اپلوڈ ہو جاتا ہے اور کبھی نہیں۔ معلوم نہیں کیا وجہ ہے۔
اور دوسری بات کے بارے میں بھی علم نہیں۔
 
Top