ایک بار پھر دریا کے کنارے گئے تو دوسری طرف شیر نظر آئے۔ ہم سب دوربین اور کیمرے سے شیر دیکھ رہے تھے۔ بیگم نے کہا کہ تین شیر ہیں۔ میں نے جواب دیا کہ نہیں تین نہیں بلکہ چھ سات ہیں۔ کچھ دیر بحث کے بعد معلوم ہوا کہ ہم دو مختلف جگہوں پر دیکھ رہے تھے اور وہاں کئی جگہوں پر لیٹے درجن سے زائد شیر تھے۔

شکر ہے جگہ مختلف نکلی نہیں تو تین ہی ماننا پڑتے :p
 
Top