زیک

مسافر
24 جون کے جانور:
  • ہاتھی
  • Buffalo
  • شترمرغ
  • زیبرے
  • Vervet Monkeys
  • Impalas
  • Pelicans
  • Wildebeests
  • زرافے
  • Warthogs
  • Thomson’s Gazelles
  • ببرشیر
  • تیندوا
  • Waterbucks
  • Monitor Lizard
  • Dik-diks
  • Long-crested Eagles
  • Martial Eagles
  • Starlings
  • Python
 
زیک

مسافر
کھانے کے بعد ہمارا نائٹ سفاری کا پلان تھا۔ اس کے لئے لوج والوں کا اپنا انتظام تھا۔ ڈرائیور کے ساتھ ساتھ ایک گارڈ بھی ہمارے ساتھ تھا جس نے ایک ہاتھ میں بندوق اور دوسرے میں سپاٹ لائٹ پکڑی ہوئی تھی۔

گاڑی کھلی تھی۔ ہم روانہ ہوئے۔ ہیڈلائٹس اور سپاٹ لائٹ کے ذریعہ مختلف جانور دیکھے۔ کچھ کی تصویر لینے کی کوشش کی لیکن اچھی تصاویر نہیں آ رہی تھیں لہذا کیمرہ بند کیا اور منظر انجوائے کیا۔

ہم تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو کے بعد واپس ہوئے۔

اس نائٹ ڈرائیو میں ہم نے یہ جانور دیکھے:
  • Zebra
  • Impala
  • Wildebeest
  • Giraffe
  • Waterbuck
  • Dik-dik
  • Bat-eared fox
  • Egyptian goose
  • Bushbuck
  • African hare
آخر میں ایک جگہ رکے اور تمام لائٹیں بند کر دیں۔ تب بھی خوب روشنی تھی۔ اس کی وجہ وہ منحوس چاند تھا۔ بکنگ کرتے ہوئے میں بھول گیا تھا کہ نائٹ سفاری چمکتے چاند کی روشنی میں ہو گی۔ اگر چاند کی اتنی روشنی نہ ہوتی تو شاید رات والے جانور زیادہ دکھائی دیتے۔
 
رات والے جانور, مثلاً ۔۔۔
 
زیک

مسافر
دس پندرہ دن کے ٹرپ پر آپ بور نہیں ہوتے لیکن آخری دنوں کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے یا دیکھنے والے دیکھتے ہوئے شاید بور ہو جاتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top