تم بیٹھے ہو لیکن جاتے دیکھ رہا ہوں میں تنہائی کے دن آتے دیکھ رہا ہوں آنے والے لمحے سے ، دل سہما ہے تم کو بھی ڈرتے گھبراتے دیکھ رہا ہوں کب یادوں کا زخم بھرے ، کب داغ مٹے کتنے دن لگتے ہیں بھلاتے، دیکھ رہا ہوں اُس کی آنکھوں میں بھی...