تعارف تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔

علی فاروقی

محفلین
محفلین السلام علیکم،
اس خاکسار کو علی فاروقی کہتے ہیں، اردو محفل کا یہ گرفتار کوئی ایک سال سے زیادہ مدت تک فرار رہنے کے بعد آج پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔اور ہاں سب کو عید مبارک قبول ہو۔
 
KwULv.png
 
Top