مبارکباد تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ۔۔۔۔۔!

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

10509518_763897843670376_4038916857538866437_n.jpg

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
تمام پاکستانیوں کو اور قیام پاکستان پر خوش ہونے والوں کو (جو پوری دنیا میں کہیں بھی ہو سکتے ہیں) پاکستان کی سالگرہ مبارک ہو۔
یارب ذوالجلال ہمیں وطن عزیز کی تعمیر میں حصہ لینے اور ہمیشہ اس ماں سے صرف مانگتے رہنے کی بجائے اس کی خدمت کرنے اور اس کو کچھ دینے کی توفیق عطا فرما۔ آمین
 
ام اویس

محفلین
یومِ آزادی کے موقع پر تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ۔۔۔۔۔!

flag.pakistan.wallpaper.jpg

آئیے تمام تر سیاسی دھڑے بندیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے یومِ آزادی پر پاکستان کی سلامتی، امن اور ترقی کے لئے اللہ رب العزت سے دعا کریں۔

اللہ سے دعا کریں کہ اللہ پاکستان کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنا دے۔
اللہ سے دعا کریں کہ اللہ پاکستان کو سخت حالات سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کر دے۔
اللہ سے دعا کریں کہ اللہ ہماری قیادت میں سے اُن لوگوں کا ہاتھ پکڑ لے جو پاکستان سے مخلص ہیں اور پاکستان کی فلاح اور بہبود کے لئے بے غرضی سے کام کرنا چاہتے ہیں۔
اللہ سے دعا کریں کہ اللہ پاکستان کو اُن تمام سیاسی قائدین سے پاک کر دے جو پاکستان سے مخلص نہیں ہیں۔
اللہ سے دعا کریں کہ اللہ ہم سب کو اپنی اپنی حیثییت میں پاکستان کی خدمت کرنے کی توفیق دے اور ہم جو ہمہ وقت دوسروں کا احتساب کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو جانچنے پرکھنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ پاکستانیوں کو تمام علمی و تکنیکی میدانوں میں آگے بڑھنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے۔
اللہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو دور فرما دے۔
اور اللہ پاکستان کو ایسا بنا دے کہ اس کے اعداء بھی اس پر رشک کرنے پر مجبور ہو جائیں۔

آمین ثمہ آمین۔

عروج ایسا ہو تجھ کو نصیب دنیا میں
کہ آسماں بھی تری رفعتوں پہ ناز کرے

آمین​

(تمام پاکستانی محفلین سے درخواست ہے کہ اپنی دعاؤں میں ان دعاؤں کو بھی شامل کرلیں۔ )
یا الله !
پاکستان کو امن وسلامتی کا گہوارہ بنا دے
یا الله
پاکستان کو سخت حالات سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کر دے۔
ہماری قیادت میں سے اُن لوگوں کا ہاتھ پکڑ لے جو پاکستان سے مخلص ہیں اور پاکستان کی فلاح اور بہبود کے لئے بے غرضی سے کام کرنا چاہتے ہیں۔
یا الله
پاکستان کو اُن تمام سیاسی قائدین سے پاک کر دے جو پاکستان سے مخلص نہیں ہیں۔
اور ہم سب کو اپنی اپنی حیثییت میں پاکستان کی خدمت کرنے کی توفیق دے
یا الله پاکستانیوں کو تمام علمی و تکنیکی میدانوں میں آگے بڑھنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے۔
یا الله پاکستان کی ترقی کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو دور فرما دے۔
اور یا الله پاکستان کو ایسا بنا دے کہ اس کے اعداء بھی اس پر رشک کرنے پر مجبور ہو جائیں۔
آمین یا رب العالمین آمین
 
جاسمن

لائبریرین
اللہ سے دعا کریں کہ اللہ پاکستان کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنا دے۔
اللہ سے دعا کریں کہ اللہ پاکستان کو سخت حالات سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کر دے۔
اللہ سے دعا کریں کہ اللہ ہماری قیادت میں سے اُن لوگوں کا ہاتھ پکڑ لے جو پاکستان سے مخلص ہیں اور پاکستان کی فلاح اور بہبود کے لئے بے غرضی سے کام کرنا چاہتے ہیں۔
اللہ سے دعا کریں کہ اللہ پاکستان کو اُن تمام سیاسی قائدین سے پاک کر دے جو پاکستان سے مخلص نہیں ہیں۔
اللہ سے دعا کریں کہ اللہ ہم سب کو اپنی اپنی حیثییت میں پاکستان کی خدمت کرنے کی توفیق دے اور ہم جو ہمہ وقت دوسروں کا احتساب کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو جانچنے پرکھنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ پاکستانیوں کو تمام علمی و تکنیکی میدانوں میں آگے بڑھنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے۔
اللہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو دور فرما دے۔
اور اللہ پاکستان کو ایسا بنا دے کہ اس کے اعداء بھی اس پر رشک کرنے پر مجبور ہو جائیں۔
سارے مسائل حل کر دے۔
ہمارے وطن سے بدعنوانی ہمیشہ کے لئے ختم کر دے۔
سب کو محنتی اور ایماندار بنا دے۔
سب کو اتفاق، محبت اور اتحاد کی ایک خوبصورت اور مضبوط لڑی میں پرو دے۔

آمین ثمہ آمین۔
 
نیرنگ خیال

آمین
 
Top