مبارکباد تمام محفلین کو محمد وارث صاحب کےاردو محفل پر بائیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

محمد وارث

لائبریرین
بہت مبارک ہو وارث بھائی :):)
شکریہ خان صاحب! :)

بہت قمیتی مراسلے ہوتے ہیں وارث صاحب کے اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے
ذرہ نوازی ہے آپ کی سردار صاحب، شکریہ!

شکریہ صائمہ۔

بہت مبارک ہو آپ کو وارث بھائی!!!
شکریہ سید صاحب قبلہ!
 
آوازِ دوست

محفلین
مبارکباد تو چھوٹا سا لفظ لگ رہا ہے آپ کے پیغامات کے معیار اور مقدار کے حساب سے یہ ایک کارنامہ ہے جو اردو محفل سے آپ کی محبت اور شائد بھابھی کی صابر طبیعت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ محفل بہت سے لوگوں کی محبتوں اور قربانیوں سے ہی آباد ہے۔ سدا آباد و شاد رہیں:)
 
شکریہ محترم، نوازش آپ کی۔

آپ کی بھابھی صابر تو ہے ہی، شاکر بھی ہے کہ میں صرف اردو محفل پر ہی "لاچار" ہوں کسی اور "محفل" میں نہیں! :)
 
آوازِ دوست

محفلین
شکریہ محترم، نوازش آپ کی۔

آپ کی بھابھی صابر تو ہے ہی، شاکر بھی ہے کہ میں صرف اردو محفل پر ہی "لاچار" ہوں کسی اور "محفل" میں نہیں! :)
اللہ اُنہیں اور آپ کو سلامت رکھے میرا تو یہ ماننا ہے کہ اکثر جوڑوں میں سے ایک دوسرے کی وجہ سے جنت میں جائے گا :)
 
Top