تمام عالمِ اسلام کو میری طرف سے ایڈوانس عید میلاد النبی مبارک ہو

آپ سب جانتے ہی ہیں کہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کا یومِ پیدائش قریب آرہا ہے اِس دن کو اچھے سے منانے کے بہت سے طریقے ہیں سب کی اپنی اپنی سوچ ہے پر ہمیں اپنے پیارے نبی ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے ہر کام کو انجام دینا ہے جلسے جلوس میں اگر آپ جاتے ہیں تو جائیں پر نماز کے اوقات میں پہلے نماز لازمی پڑھ لیں اور نئے کپڑے پہنے خوشبو وغیرہ لگائیں اور زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھیں قرآن خوانی کروائیں حضور ﷺ کے حالاتِ زندگی کے بارے میں بیان وغیرہ کروائیں اور ایک بات زہن میں رکھیں کہ جس دن ہمارے پیارے نبی ﷺ پیدا ہوئے ہیں اُسی دن پردہ بھی فرمایا ہے ۔ اِسی لئے احتیاط سے کام لیں واللہ عالم
 
Top