آپ سب جانتے ہی ہیں کہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کا یومِ پیدائش قریب آرہا ہے اِس دن کو اچھے سے منانے کے بہت سے طریقے ہیں سب کی اپنی اپنی سوچ ہے پر ہمیں اپنے پیارے نبی ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے ہر کام کو انجام دینا ہے جلسے جلوس میں اگر آپ جاتے ہیں تو جائیں پر نماز کے اوقات میں پہلے نماز لازمی پڑھ...