تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

mujeeb mansoor

محفلین
mihfilllllmx8.gif
 

وجدان

محفلین
جناب بہت بہت مبارک ہو۔
اردو محفل کی تیسری سالگرہ کو اللہ رب العزت ایک سالِ گرہ بنادے ایک ایسی گرہ جو بہت سے لوگوں کو پیار ، سلامتی، امن، استقلال، بھائی چارے اور دوستی کے رشتوں میں باندہ دے۔
آمین
 

ابن بطوطہ

محفلین
میری پہلی پوسٹ اور میری جانب سے دلی مبارک باد قبول فرمائیں اور دُعا ہے کہ محفل پر خوشیاں اسی طرح بکھری رہیں۔ آمین
 
Top