تلاش کے نتائج کے پیغام میں غلطی

نکتہ ور

محفلین
جب تلاش کی جاتی ہے تو صفر نتائج ہونے کی صورت میں یہ پیغام ظاہر ہوتا ہے
beraamed_zps1cb454c4.jpg

پیغام میں لفظ "برامد" ہے جبکہ درست لفظ "برآمد" ہے۔
تحریر کو یا پھر مجھے درست کریں، شکریہ۔:)
 
Top