املاء

  1. نکتہ ور

    تلاش کے نتائج کے پیغام میں غلطی

    جب تلاش کی جاتی ہے تو صفر نتائج ہونے کی صورت میں یہ پیغام ظاہر ہوتا ہے پیغام میں لفظ "برامد" ہے جبکہ درست لفظ "برآمد" ہے۔ تحریر کو یا پھر مجھے درست کریں، شکریہ۔:)
Top