تعارف تعریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایا - با ادب با نصیب - بے ادب بے نصیب

السلام و علیکم!

میں ویسے تو اس فورم کا بہت پرانا ممبر ہوں لیکن ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اپنا تعارف نہ پیش کرسکا۔ پیشے کے اعتبار سے گذشتہ 23 سال سے طبیب ہوں اور انٹر نیٹ پر اردو کے اوپر جتنی ریسرچ ہورہی ہے اس میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ وہ لوگ جنہوں نے اردو میں جس طرح کی خدمات دیں ان کا تہ دل سے شکر گزار ہوں اللہ ان سب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائیں اور ہمیں یہ توفیق دیں کہ ہم بھی اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔
آمین یا رب العالمین
 

آوازِ دوست

محفلین
وعلیکم السلام محترم حکیم کاشف نعیم صاحب! بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر اُمید ہے آپ سے حکمت و دانائی کی باتیں سیکھنے کا موقع ملے گا۔ اُردو محفل میں خوش آمدید :)
 
Top