تعارف تعارف

جنید قریشی

محفلین
السلام و علیکم! میرا نام جنید ہے اسلام آباد کا رہائشی ہوں.

کم علم, جائل سا بندہ ہوں یہ آپ کو میرے تعارف سے ہی پتا لگ جائے گا. کچھ دوستوں کی تحریروں نے اردو ادب کی طرف مائل کیا.

امید ہے میری کم علمی کو مد نظر رکھتے ہوئے غلطی کوتائی معاف کر دیں گے.

آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ پاک آپ لوگوں کو سلامت رکھے آمین
 

محمد فہد

محفلین
وعلیکم السلام جنید بھائی تعارف تو میں نے بھی ابھی کروانا ہیے اپنا لیکن پھر بھی میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔۔۔ :) :)
جاہل کو آپ نے جائل لکھ دیا،
خیر جتنا علم بھڑتا ہے اتنا جاہلیت کا اعتراف بھڑتا ہے ۔۔۔انسان اپنی زندگی میں علم کے لہاز سے جہاں مرضی پونچ جائے مرنے کے قریب بھی اگر اس کے علم اور جاہلیت کو تولا جائے تو جاہلیت زیادہ ہو گی یہ الله کا فیصلہ ہے "کہ آدم کی اولاد کو بہت کم علم دیا گیا ہے۔۔اس لیے پوچھے جانے سوالوں میں یہ ہے کہ "اپنے علم پر کتنا عمل کیا "۔۔باقی حلال حرام . پاکی ناپاکی ،جائز ناجائز میں تمیز ہو سکے اتنا علم سیکھنا فرض ہے ۔۔۔اصل عمل ہے اور مان کر چلنے سے عمل وجود میں آتا ہے جس میں سننے کی صلاحیت ہی نہیں تو مان کر نہیں چل سکتا اس لیے عمل میں کمزوری آتی ہے ۔۔۔جانتے ہوے بھی کسی بات کو سن لینا اور وہ بھی ایسے کے اگلے بندے کو لگے کے پہلی بار سن رہا ہے سنّت بھی ہے اور اچھے اخلاق بھی ہے اور اس عمل پر الله عمل کرنے کی توفیق بھی دے دیتا ہے ۔۔۔
جزاک اللہ
 
آخری تدوین:

محمد فہد

محفلین
جنید بھائی شکریہ سے کام نہیں چلے گا آپکو ایک دُعا دینی پرے گی ۔۔۔!!
خوشی کی بات یہ ہے کہ علم سیکھنے کے لیے اردو محفل کا رخ کرتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
اللہ ہمیں اس بات کی توفیق عطا فرمائے کہ ہمیں علم سیکھنےکا اردو محفل پر پرچار کر سکیں۔ لیکن ہماری ذمہ داری بھی ان حالات میں بڑھ جاتی ہے کہ ہر وہ لفظ جو ہم لکھ رہے ہیں، وہ کیا علم کی طرف ہمیں لے کر جا رہا ہے یا دین سے دور؟؟؟

اللہ آپ کو دنیاؤں آخرت میں کامیاب کرے آمین ۔۔۔
 
Top