تعارف تعارف

محمد ثاقب

محفلین
السلام علیکم!
میرا نام محمد ثاقب ہے، اسلام آباد سے تعلق ہے۔ فطرت اور مسلمانوں کی اس حالت نے شاعر بنا دیا ہے!
ابھی ابتدا میں ہوں مگر کوئی استاد نہیں ملا۔ کتابوں سے کچھ سیکھا ھے۔
امید ہے آپ مجھے خوش آمدید کہیں گے؟
 

حسان خان

لائبریرین
وعلیکم السلام اور خوش آمدید ثاقب صاحب :)
اس محفل پر اردو زبان و ادب کے اساتذہ کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔ یقیناً آپ اس محفل سے بہت مستفید ہوں گے۔ :)
 

زبیر حسین

محفلین
السلام علیکم!
میرا نام محمد ثاقب ہے، اسلام آباد سے تعلق ہے۔ فطرت اور مسلمانوں کی اس حالت نے شاعر بنا دیا ہے!
ابھی ابتدا میں ہوں مگر کوئی استاد نہیں ملا۔ کتابوں سے کچھ سیکھا ھے۔
امید ہے آپ مجھے خوش آمدید کہیں گے؟
خوش آمدید۔
 
KwULv.png
 
Top