تعارف تعارف

حیبا

محفلین
اسلام وعلیلکم!
میرا نام ھیبا ھے-میں سٹوڈینٹ ھونے کے ساتھ ساتھ ایک امپلائی بی ھوں۔ میرا تعلق پنجاب سے ھے۔
پیغام:
میرا پیغام امن و محبت ھے - وہ محبت جو عا شق رسول صلیٰ اللہُ عیلہٰ وسلم سے ھونہ کے دُنیاوی ھو اور نہ کے باعث فتور ھو۔ میں دُعاگو ھوں کے اللہ پاک عاشق رسول صلیٰ اللہُ عیلہٰ وسلمبننے میں ھیمں راہنمائی فرمائیں۔ (آمین)
فی امانِ اللہ!
 

پپو

محفلین
حبیبا کو محفل پر جی آیاں نوں امید ہے ہماری بہت اچھی رکن اور ساتھی ثابت ہونگی
اور ناعمہ عزیز جو کہ آپکی ہم شہر ہے ابھی تک نہیں آئیں شائد منتظر ہوں آپ سے بالمشافہ ہی ملاقات ہو جائے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید۔

ناعمہ کو تو بہت خوشی ہو گی کہ ایک اور خاتون رکن اور وہ بھی فیصل آباد سے۔
اور کیا چاچو
اس بار عید ملن پارٹی پر سب بھائیوں سے پیسے بٹورنے ہیں ، پھر ہم سب فی میل اراکین بیٹھ کے مزہ کریں گے :)
حبیبا آپ کو اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید :)
میری کسی بھی مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
Top