تعارف تعارف کیا جی ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پیشے کے اعتبار سے سرکاری ملازم ہوں لیکن کام کے اعتبار سے لاابالی طبیعت کے مالک ہیں اور شوق کالم نویسی اور بلاگنگ کا ہے ۔ بس یہی تعارف ہے جی ہمارا تو
 

تجمل حسین

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اردو محفل پر خوش آمدید۔

UT8WvuAXmpXXXagOFbXq.jpg

بس اتنا سا تعارف! تھوڑا مزید تعارف بھی کرائیں نا۔۔۔۔ :)
 

تجمل حسین

محفلین
جی پوچھیں بھائی جان جو تعارف پوچھنا ہے ؟
آپ بتائیں گے تو تعارف ہوگا۔
ہم پوچھیں گے تو انٹرویو ہوگا۔ :)
فی الحال انٹرویو لینا نہیں چاہتے کہ کہیں آپ یہ نہ سمجھیں کہ آپ کو آتے ہی تنگ کرنا شروع کردیا۔ اس لیے فی الحال تعارف ہی کروادیں۔ ;)
 

آوازِ دوست

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پیشے کے اعتبار سے سرکاری ملازم ہوں لیکن کام کے اعتبار سے لاابالی طبیعت کے مالک ہیں اور شوق کالم نویسی اور بلاگنگ کا ہے ۔ بس یہی تعارف ہے جی ہمارا تو
محمد عتیق الرحمٰن صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید باقی سرکاری ملازم ہونا اور لا اُبالی طبیعیت کا مالک ہونا ایک ہی بات ہے آپ پہلی بات لکھیں دوسری لوگ خود سمجھ جاتے ہیں :) (آپ کا پیٹی بھائی)
 

Mystic Enigma

محفلین
محمد عتیق الرحمٰن صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید باقی سرکاری ملازم ہونا اور لا اُبالی طبیعیت کا مالک ہونا ایک ہی بات ہے آپ پہلی بات لکھیں دوسری لوگ خود سمجھ جاتے ہیں :)
 
Top