تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مزاق کا خیال کیسے رکھوں بھئی وہ تو مہمانوں کا رکھا جاتا ہے نا جب وہ گھر پر آتے ہیں تو میری امی کہتی ہیں کہ مہمانوں کا خیال رکھنا
اور مہمان خدا کی رحمت ہوتے ہیں نا؟
ہوتے ہیں نا؟
پھر ہمیں کیوں منع کیا کہ نہیں آنا۔ اور ڈرا رہے ہیں کہ آپ کی امی جان ڈانٹیں گی۔ :confused:
 
آپ مہمان نہیں بلائے جان ہیں اس مارے کہ آپ کے آنے سے میرے گھر میں امی ابو کے بیچ لڑائی ہوگی کہ غیر عورت ابو سے ملنے کیسے آگئی ہمارے گھر میں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج آپ سب لوگ مزاق کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں بھئی
کیونکہ روؤف بھائی ہمیشہ مذاق کے بارے لکھتے ہیں کہ" میری مزاق"
اب آپ بھی اسی طرح لکھتے ہیں تو ٹھیک نہیں نا۔۔ کہیں ہماری اردو بھی نہ خراب ہو جائے۔ پھر عاطف بھائی سے ڈانٹ پڑ جانی ہے
 
اچھا تو یہ بات ہے پر میں نے تو کبھی مزاق کو میری مزاق نہیں لکھا اچھا اس طرح لکھنے سے مزاق کا مزاق اڑایا جاتا ہے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیونکہ روؤف بھائی ہمیشہ مذاق کے بارے لکھتے ہیں کہ" میری مزاق"
اب آپ بھی اسی طرح لکھتے ہیں تو ٹھیک نہیں نا۔۔ کہیں ہماری اردو بھی نہ خراب ہو جائے۔ پھر عاطف بھائی سے ڈانٹ پڑ جانی ہے
اللہ اللہ کرو، اگر میں نے کبھی مذاق کو مزاق لکھا ہوتا کم از کم آپ نے تو ٹوکنا ہی تھا اور دوسری بات یہ کہ مؤنث آپ کی نسبت سے لکھا تھا کیونکہ یہ میں نے اردو میں ایک نیا اصول بنا یا ہے کہ مذاق کو مؤنث کے لیے مؤنث لکھا جائے اور مذکر کے لیے مذکر :p
 
اچھا ہوا آج اردو بھی سیکھنے کو مل رہی ہے سر عاطف تو سیکھانے نہیں آتے اب میں آپ سے ہی سیکھوں گا کہ جب مزاق کو کوئی مؤنث کے لیے بولیں گے تو مزاق بھی مؤنث بن جاتی ہے اسی طرح اور چیزوں پر بھی میں اپلائی کروں گا جیسے ابو ریل میں سفر کریں گے تو بولوں گا میرے ابو کا ریل اور امی سفر کریں گی تب بولوں گا میری امی کی ریل
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اچھا ہوا آج اردو بھی سیکھنے کو مل رہی ہے سر عاطف تو سیکھانے نہیں آتے اب میں آپ سے ہی سیکھوں گا کہ جب مزاق کو کوئی مؤنث کے لیے بولیں گے تو مزاق بھی مؤنث بن جاتی ہے اسی طرح اور چیزوں پر بھی میں اپلائی کروں گا جیسے ابو ریل میں سفر کریں گے تو بولوں گا میرے ابو کا ریل اور امی سفر کریں گی تب بولوں گا میری امی کی ریل
 
خدا کے لیے پہلے املا ہی ٹھیک کر لو بھائی
لیکن ابھی تو مجھے کوئی املا نہیں لکھوا رہا ہے کلاس میں ٹیچر لکھواتی تھیں اردو میں املا وہ بولتی جاتی تھیں اور ہم سب اسٹوڈنٹ املا لکھتے تھے پھر وہ چیک کرتی تھیں اور جو غلط املا لکھتا تھا اسے ریڈ پین سے کراس دیتی تھیں
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اچھا ہوا آج اردو بھی سیکھنے کو مل رہی ہے سر عاطف تو سیکھانے نہیں آتے اب میں آپ سے ہی سیکھوں گا کہ جب مزاق کو کوئی مؤنث کے لیے بولیں گے تو مزاق بھی مؤنث بن جاتی ہے اسی طرح اور چیزوں پر بھی میں اپلائی کروں گا جیسے ابو ریل میں سفر کریں گے تو بولوں گا میرے ابو کا ریل اور امی سفر کریں گی تب بولوں گا میری امی کی ریل
کسی بھی نقصان کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہ ہو گی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اتنا برا سلوک مت کیجئیے کسی معصوم کے ساتھ۔۔۔ کم سے کم ہمیں تعارف تو مکمل کر لینے دیجئیے بھائی۔۔۔ آپ نے تو عادت ہی بنا لی ہے ہمارے ہر کام میں روڑے اٹکانے کی۔
ہم ملاحظہ کر رہے ہیں۔ یہ تعارف نہیں بلکہ انٹرویو چل رہا ہے اور ہمیں یہ بھی پتہ ہے کہ کیوں:LOL:
 
Top