تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ وہاں پر سیکھیں گی کوئی صرف روئیں گی جب میری امی آپ کو زور زور سے ڈانٹیں گی
نہیں روئیں گے۔۔۔ بالکل نہیں روئیں گے۔۔۔ امی کی ڈانٹ کبھی کھائی نہیں، اسی بہانے تجربہ بھی ہو جائے گا کہ کسی ہوتی ہے ماؤں کی ڈانٹ۔

لیکن اب باتوں میں نہیں لگائیں نا،۔۔ تعارف کروائیے شاباش :lol:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی اچھی نہیں ہیں آپ لوگ بس اب زیادہ ان کا دل نہ رکھیں کتنا جھوٹ موٹ کا اچھا کہیں گی ان کو اب اصلی اصلی بات بتادیں انہیں چائے روئیں یا ہنسیں
آپ نئے آئے ہیں نا محفل پر۔۔۔ اس لئے کہہ رہے ہیں کہ اچھی نہیں ہے گُل۔۔
کیا چائے پینا شروع کردی۔۔۔ آپ تو نہیں پیتے نا چائے :laughing:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو جو آتا ہے کمپیوٹر تو آپ کام کریں گے اُنکے لئیے۔کتنی اچھی ہیں اتنا کام کرتیں ہیں بازار نا جایا کریں کرونا ہے آجکل ۔البتہ مارنا نہیں چاہیے بچوں کو یہ ہم سمجھائیں گے۔۔۔۔۔۔

نہیں سیما آپا ایسے بچے جو ستاتے ہیں انھیں تو مارنے والی ڈبل ٹرپل ڈوز دینی چاہئیے ۔
اور اب ان سے کہیں کہ شروع ہو جائیں تعارف دینا ۔۔۔ فرافر سب کے جیسے۔ ورنہ ہم نے "سوال" کرنے شروع کر دینے ہیں اور "جواب" لئے بغیر ہلنے بھی نہیں دینا یہاں سے۔
ہمارے عدنان بھائی یہں آس پاس ہیں۔ بس تفتیش کا کام انھوں نے ہم پر چھوڑا ہے۔ باقی وہ خود ہی سنبھالیں گے۔
ٹھیک کہا نا محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی بلکل ،
ہم کچھ دیر اور صورت حال کا جائزہ لے لیں ،
پھر تھانیدار کو رپورٹ ارسال کرتے ہیں ۔
ہاں ہاں جائزہ لیتے رہئیے۔۔ اور اپنی موجودگی کا ثبوت بھی دیتے رہئیے بیچ بیچ میں۔

یہ تھانیدار کون ہیں؟ اور رپورٹ کیوں کرنی ہے بھلا؟
اپنے معاملات خود نمٹانے چاہئیں نا۔۔
 
اور وہ جو ہمیں اپنے امی ابو اور دادی نانی سب سے ڈانٹ پڑوانے کی پلاننگ کر رہے ہیں۔۔۔ کیا وہ تکلیف والی بات نہیں :idontknow2::idontknow2::idontknow2:
تو یہ تو آپ خود اپنے کو ڈانٹ پڑوانے والے کام کررہی ہیں آپ کیوں میرے ابو سے باتیں کریں گی کیا میری امی کو غصہ نہیں آئے گا کہ کوئی غیر عورت میرے میاں سے کیوں باتیں کررہی ہے ایک بار پڑوس والی آنٹی نے بیر توڑنے کے بہانے چھت پر چڑھ کر نیچے والے صحن میں جہاں پر میرے ابو کھڑے تھے ہنس ہنس کر باتیں کیں تو میری امی ہنسی کی آوازیں سن کر کچن سے صحن میں آگئیں تو دیکھا کہ ابو ہنس ہنس کر رانی آنٹی سے باتیں کررہے ہیں تو میری امی نے ابو کو غصے سے ڈانٹ ڈانٹ کر اندر کمرے میں دھکے دے دے کر بھیجا اور رانی آنٹی کے منہ پر زور سے چپل کھینچ کر ماری پر وہ ان کے منہ پر نہیں لگی وہ فورا سامنے سے ہٹ گئیں تھیں لیکن بعد میں مجھے چپل ڈھونڈنے کو بھیجا اچھی خواری ہوگئی تھی چپل پھر باہر گلی میں سے پڑی ہوئی ملی
 
پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ "تیرے میرے" کیا ہوتا ہے آخر۔۔۔
کتنا سر کھپانا پڑ رہا ہے ایک تعارف کی خاطر :cool2:
 
Top