تصویر پہچانیں

مغزل

محفلین
سید زلفی بھائی یہ تصویر تلاشنے کا ایک مفید طریقہ ہے ۔۔ لیجیے تلاش کا نتیجہ اور ثبوت بھی فراہم کیے دیتا ہوں ۔۔:angel:

rani10.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
مسئلہ یہ ہے کہ آپ کی لگائی ہوئی تصویر یہاں نظر نہیں آتی کہ وہ سائیٹ یہاں فائر وال کے پیچھے ہے۔

کسی اور سائیٹ پر لوڈ کریں، پھر میں کسی سے پوچھتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کا کوئی بندہ جب بتا دے گا تو یہی ثبوت ہی کافی ہوگا۔ کیونکہ وہ تو اپنے اداکاروں کی شکلوں کو اچھی طرح جانتے ہوں گے نا۔
سید زلفی بھائی یہ تصویر تلاشنے کا ایک مفید طریقہ ہے ۔۔ لیجیے تلاش کا نتیجہ اور ثبوت بھی فراہم کیے دیتا ہوں ۔۔:angel:

rani10.jpg
سید زلفی بھائی ، تفنن برطرف یہ رانی مکھرجی کی تصویر ہے ۔۔۔ :angel:

محمود بھائی کی گواہی قبول ہو تو یہ رانی مکھر جی ہے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
سید زلفی بھائی ، تفنن برطرف یہ رانی مکھرجی کی تصویر ہے ۔۔۔ :angel:
بہت بہت شکریہ۔ آپ نے ایک بہت بڑا مسئلہ حل کر دیا۔ میرے دوستوں نے میرا مغز کھا رکھا تھا۔ کہتے تھے انٹرنیٹ کا کیا فائدہ جب ایک تصویر ہی نہیں ڈھونڈ سکتے۔ دوبارہ شکریہ ادا کرتا ہوں۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ کی کیا بات قبلہ ۔۔۔ بہر کیف بہ سرو چشم منّتوار
آپ حکم کیجے تو اس طرح تصویر تلاش کرنے کا طریقہ بھی شاملِ محفل کردوں ؟
کیا کہتے ہیں شمشاد بھائی آپ اور سید زلفی بھائی ؟؟
 

زلفی شاہ

لائبریرین
شکریہ کی کیا بات قبلہ ۔۔۔ بہر کیف بہ سرو چشم منّتوار
آپ حکم کیجے تو اس طرح تصویر تلاش کرنے کا طریقہ بھی شاملِ محفل کردوں ؟
کیا کہتے ہیں شمشاد بھائی آپ اور سید زلفی بھائی ؟؟
جی علم کی بات ہے ضرور شیئر کریں تاکہ لوگوں کے علم میں اضافہ ہو۔
 
Top