تصویریں اپ لوڈ کرنے کی سائٹ بتائیں

maniz911

محفلین
مجھے ایسی سائٹ کی ضرورت ہے جہاں فائلیں اپ لوڈ کرنے پر ربط مستقل ثابت ہو، یعنی ہمیشہ ہی اسی لنک پر دستیاب ہوں اور یہاں یا فیس بک میں لنک دینے پر وہیں تصویریں ظاہر ہوں، یو آر ایل پر کلک نہ کرنا پڑے۔
میں فیس بک میں اردو تحریر پر مضمون پوسٹ کرنا چاہتا ہوں، اس لئے ضروری ہے کہ اسی میں لنک کی جگہ تصویریں ظاہر ہوں۔ فیس بک کے یوزرس بھی اس سلسلے میں تجربے کار ہوں گے۔

آپ یہ سائٹ استعمال کریں۔۔۔ میں کافی عرصہ سے استعمال کر رہا ہوں۔۔
10GB سپیس ہے اور کافی secure ہے
http://www.humyo.com
 
Top