ظفری
لائبریرین
fahim نے کہا:یار ظفری آپ کی جو یہ تصویر ہے اس کو تھوڑا بڑا کرکے پوٹس کریں گے![]()
آپ کو تصویر کے کندھوں پر جو ہاتھ نظر آرہے ہیں ۔دراصل وہ حسیناؤں کے ہیں ۔ اس لیئے ۔۔۔ اردو محفل کے سنسر بورڈ سے بچنے کے لیئے میں نے اسے خود ہی سنسر کردیا ہے ۔
