تصاویر اور فلم اپ لوڈ کرنے کے لیے ایک مفید سائیڈ

آپ لوگوں نے imageshake کا تو بہت نام سنا ہو کیونکہ یہ تصاویر اپ لوڈ کرنے کے بہت بڑی سائیڈ ہے پر میں آج آپ لوگوں کی نظر سے ایک اور سائیڈ گزارتا ہوں۔ یہ بھی تصاویر اور مویز کو اپ لوڈ کرنے کی بہت اچھی سائیڈ ہے۔ جس کا ایڈریس ہے

www.photobucket.com

مجھے تو یہ سائیڈ بہت پسند ہے کیونکہ کہ اس کے گرافک بہت مزے کے ہے اور یہ استعمال میں بھی بہت آرام دہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ ضرور چیک کریں۔:)
 
Top