تعارف تشریف آوری کا شکریہ

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
باجو “ہرا“
اب دیکھئے گا،
شمشاد وہ پتلی گلی میں ککڑی کے پیچھے بھاگے ہیں کل ان کو اسکول کا ٹرپ لے جانا ہے، پڑوسی کی مرغ بریانی تیار کر کے ہضم کر تے ہی لوٹ آئیں گے۔۔۔۔
اور ہاں۔۔۔۔“شی“ فکر ناٹ ، ذکر ناٹ
8) 8) 8)

:roll: اگر واپس لوٹ کر بھی ہضم نہ ہوئی تو ہم سے رجوع کیجئے گا ، ہم اچھے اچھوں کی ہضم کر وا دیا کرتے ہیں چاہے ککڑی کھائی ہو یا نہ کھائی ہو ، :p :lol:
 
F@rzana

محفلین
یہ تو ہے۔۔۔۔ :lol:
بائی دا وے کہیں انہوں نے جان بوجھ کر پیش والی “ککڑی“ کو اگر زبر والی “ککڑی“ پڑھنا شروع کردیا تو؟؟؟
8)
 
رضوان

محفلین
اس کُڑی کو کُکڑی کا کاڑھا کَکڑی کی کچومر کیساتھ کھلاؤ۔
پھر سمجھ آجائے گا ویسے اب ایک قبلہ حکیم صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں ان سے بھی رجوع کر لینا چاہیے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
اس کُڑی کو کُکڑی کا کاڑھا کَکڑی کی کچومر کیساتھ کھلاؤ۔
پھر سمجھ آجائے گا ویسے اب ایک قبلہ حکیم صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں ان سے بھی رجوع کر لینا چاہیے۔
رضوان بھائی، دیکھ لیں کہ حکیم صاحب انسانوں کے ہیں یا ہمارے تو نہیں؟
قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
رضوان نے کہا:
اس کُڑی کو کُکڑی کا کاڑھا کَکڑی کی کچومر کیساتھ کھلاؤ۔
پھر سمجھ آجائے گا ویسے اب ایک قبلہ حکیم صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں ان سے بھی رجوع کر لینا چاہیے۔
ایسی اچھی چیزیں آپ کے گھر سے ملتیں ہیں کیا؟
اب حکیم صاحب کا نام نہ لینا۔ میں چھپنے جا رہی ہوں۔ :p :D
 
ماوراء

محفلین
میں حکیم بھائی سے ایک سوال پوچھنے لگی تھی۔ پھر پوچھا نہیں کہ کہیں برا ہی نہ مان جائیں۔ :p
میں کون سا صیحح کا چھپ رہی ہوں۔ :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے بات کرنے سے پہلے ان کی ویب سائٹ پر چکر لگا لیں۔ ان کے تعارف میں شامل ہے۔پھر سوال کرنے میں آسانی رہے گی۔
قیصرانی
 
F@rzana

محفلین
رضوان نے کہا:
اس کُڑی کو کُکڑی کا کاڑھا کَکڑی کی کچومر کیساتھ کھلاؤ۔
پھر سمجھ آجائے گا ویسے اب ایک قبلہ حکیم صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں ان سے بھی رجوع کر لینا چاہیے۔

رضوان بھائی لطف آگیا کیا ‘ک‘ کی کڑک لگائی ہے، میرا مطلب ہے گردان،واہ
۔
:lol: :lol: :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
اس طرح تو بہت ساری پاکستانی فلمی ہیروینیں ہیں جو اپنی ہی ذات میں پوری انجمن ہیں۔
 
Top