تعارف تشریف آوری کا شکریہ

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، دیکھا نا، اب آپ آئندہ نہ قیصرانی کو ڈانٹنا۔ اس طرح تو ان کی آنکھیں ہر وقت ہی گیلی رہیں گی۔
اور قیصرانی آپ نے بھی اس انداز سے کہا ہے۔ کہ میری آنکھوں میں بھی اتنے موٹے موٹے آنسو آ گئے ہیں۔ :(

:p تمھاری کیا ہی بات بات بے بات پر - - - - - کے آنسو :lol: :p :wink:

باجو اس کو بہانے دیں یہ موٹے موٹے آنسو، آخر میں اس کے ساتھ بقول فرزانہ کے ہونا یہ ہے کہ

ہم نے ان کی یاد میں رو رو کے ٹب بھر دیئے
وہ بے وفا آئے، نہائے اور چل دیئے
:wink: :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، دیکھا نا، اب آپ آئندہ نہ قیصرانی کو ڈانٹنا۔ اس طرح تو ان کی آنکھیں ہر وقت ہی گیلی رہیں گی۔
اور قیصرانی آپ نے بھی اس انداز سے کہا ہے۔ کہ میری آنکھوں میں بھی اتنے موٹے موٹے آنسو آ گئے ہیں۔ :(

:p تمھاری کیا ہی بات بات بے بات پر - - - - - کے آنسو :lol: :p :wink:

:roll:
میں دو منٹ غائب کیا ہوئی۔ میرے بارے میں کوئی کیا کیا کہہ گیا۔ :cry:

شمشاد بھائی، مجھے کیا ضرورت ہے کسی کی یاد میں رونے کی۔
huh :?
273_pata_nahi_2.gif
 
قیصرانی

ارے۔ یہ کیا۔ آپ تو بھری محفل میں اپنا بھانڈہ پھوڑ رہی ہیں۔ ویسے ہم دوستوں کو بھی بتا دیں چکر کیا ہے۔
قیصرانی
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، دیکھا نا، اب آپ آئندہ نہ قیصرانی کو ڈانٹنا۔ اس طرح تو ان کی آنکھیں ہر وقت ہی گیلی رہیں گی۔
اور قیصرانی آپ نے بھی اس انداز سے کہا ہے۔ کہ میری آنکھوں میں بھی اتنے موٹے موٹے آنسو آ گئے ہیں۔ :(

:p تمھاری کیا ہی بات بات بے بات پر - - - - - کے آنسو :lol: :p :wink:

:roll:
میں دو منٹ غائب کیا ہوئی۔ میرے بارے میں کوئی کیا کیا کہہ گیا۔ :cry:

شمشاد بھائی، مجھے کیا ضرورت ہے کسی کی یاد میں رونے کی۔
huh :?
273_pata_nahi_2.gif

:roll: اے پاگل ، میں تو مذاق میں لکھھ گئی ہوں تم کیا سمجھ بیھٹی ہو۔ :?
کس نے کہا ضرور کسی کی یاد میں ہی رویا جاتا ہے؟ اور یہ شمشاد صاحب تو پتا ہے نہ خود سے بڑھا چڑھا کے رولا دیتے ہیں تم کو ۔ :p :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے کیا معلوم، خود ہی تو کہہ رہی تھی کہ موٹے موٹے آنسو نکل آئے ہیں، میں سمجھا شاید ٹب بھرنے کی جلدی ہے، ورنہ تو عام سائز کے ہی کافی تھے۔
 
باجو اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے، یہ خود ہی کہہ رہی تھی کہ یہ بڑے بڑے آنسو نکلے ہیں میرے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
مجھے کیا معلوم، خود ہی تو کہہ رہی تھی کہ موٹے موٹے آنسو نکل آئے ہیں، میں سمجھا شاید ٹب بھرنے کی جلدی ہے، ورنہ تو عام سائز کے ہی کافی تھے۔
شمشاد بھائی جان آپ میں ایک اچھا مزاح نگار چھپا بیٹھا ہے۔ اسے نکالیں۔
قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:

ہیں۔۔ ابھی مزاح نگار چھپا بیٹھا ہے۔ پھر تو اللہ خیر ہی کرے۔ :? :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، دیکھا نا، اب آپ آئندہ نہ قیصرانی کو ڈانٹنا۔ اس طرح تو ان کی آنکھیں ہر وقت ہی گیلی رہیں گی۔
اور قیصرانی آپ نے بھی اس انداز سے کہا ہے۔ کہ میری آنکھوں میں بھی اتنے موٹے موٹے آنسو آ گئے ہیں۔ :(

:p تمھاری کیا ہی بات بات بے بات پر - - - - - کے آنسو :lol: :p :wink:

:roll:

میں دو منٹ غائب کیا ہوئی۔ میرے بارے میں کوئی کیا کیا کہہ گیا۔ :cry:

شمشاد بھائی، مجھے کیا ضرورت ہے کسی کی یاد میں رونے کی۔
huh :?
273_pata_nahi_2.gif

:roll: اے پاگل ، میں تو مذاق میں لکھھ گئی ہوں تم کیا سمجھ بیھٹی ہو۔ :?
کس نے کہا ضرور کسی کی یاد میں ہی رویا جاتا ہے؟ اور یہ شمشاد صاحب تو پتا ہے نہ خود سے بڑھا چڑھا کے رولا دیتے ہیں تم کو ۔ :p :lol:

تو میں کون سا سیریس ہو گئی تھی۔ شمشاد بھائی کو دیکھیں نہ ۔ انہیں تو بس بات کرنے کا موقع چاہیے۔
ویسے میں کسی کو یاد کر کے روتی نہیں مسکراتی ہوں۔lol :p
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں یہ ٹھیک نہیں ہے۔ آپ کو اصل بات کا پتہ نہیں ہے اس لیے کہہ رہے ہیں۔
 
F@rzana

محفلین
باجو کے لیئے
آئے بھی وہ گئے بھی وہ۔۔۔۔
اب میں یہ نہیں کہہ سکتی کہ لو ختم فسانہ ہوگیا
کیونکہ باجو کو ہمارے جوابات کھینچ رہے ہیں
اسی لیئے گلی کا موڑ کاٹ ہی لیا
فکر مند مت ہوں ابھی آئیں گی چھانے کے لئے
پھر قیصرانی بغلیں جھانکتے نظر آئیں گے
ہاہاہاہاہاہا
:lol:
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:

:p کیا بات کرتیں ہیں فرزانہ ابھی فسانہ شروع ہی نیہں ہوا ختم کیسے ھوگیا :?
مجھے واقعی میں آپ کے جوابات ہی کھینچ کھانچ کے لے آئے ہیں ، :p :lol:
 
F@rzana

محفلین
باجو “ہرا“
اب دیکھئے گا،
شمشاد وہ پتلی گلی میں ککڑی کے پیچھے بھاگے ہیں کل ان کو اسکول کا ٹرپ لے جانا ہے، پڑوسی کی مرغ بریانی تیار کر کے ہضم کر تے ہی لوٹ آئیں گے۔۔۔۔
اور ہاں۔۔۔۔“شی“ فکر ناٹ ، ذکر ناٹ
8) 8) 8)
 
Top