تشخیص از نیریندر ناتھ چکروتی

نیرنگ خیال

لائبریرین
عقل کہتی ہے کہ تسلیم و رضا ہے لازم
ضبطِ پیہم کو بڑے درجے ملا کرتے ہیں
عشق کہتا ہے کہ بیباک عزائم کی قسم
شعلہ زاروں میں بھی گلزار کھِلا کرتے ہیں
واہ سر کیا زبردست اشعار ہیں۔۔۔۔

ویسے تو اقبال کہتے ہیں کہ

اک جنوں ہے کہ باشعور بھی ہے
اک جنوں ہے کہ باشعور نہیں
ناصبوری ہے زندگی دل کی
آہ وہ دل کے ناصبور نہیں

لیکن ادھر اپنے یہ حالات ہیں کہ

سودا ہے کوئی سر میں نہ سودائی کا ڈر ہے
اس بار مجھے خود سے شناسائی کا ڈر ہے
لے آیا مرا عشق مجھے ایسی گلی میں
آوازہ لگاتا ہوں تو رسوائی کا ڈر ہے
 

عمراعظم

محفلین
واہ سر کیا زبردست اشعار ہیں۔۔۔ ۔

ویسے تو اقبال کہتے ہیں کہ

اک جنوں ہے کہ باشعور بھی ہے
اک جنوں ہے کہ باشعور نہیں
ناصبوری ہے زندگی دل کی
آہ وہ دل کے ناصبور نہیں

لیکن ادھر اپنے یہ حالات ہیں کہ

سودا ہے کوئی سر میں نہ سودائی کا ڈر ہے
اس بار مجھے خود سے شناسائی کا ڈر ہے
لے آیا مرا عشق مجھے ایسی گلی میں
آوازہ لگاتا ہوں تو رسوائی کا ڈر ہے
واہ ۔۔۔ بہت خوب جناب
 

عاطف بٹ

محفلین
پھر اک بم پھٹتے ہی،
جواب میں ٹھائیں ٹھائیں کی
گونج اٹھی تھیں آوازیں۔
میرے منہ سے یہ نکلا:
لچھّن اچھے نہیں ہیں ہرگز!!
بیٹے نے کہا یہ جواباً:
بیماری یا غلط دوا کے،
وثوق سے کہنا مشکل !!!

بہت ہی خوبصورت انتخاب ہے اور ہمارے موجودہ حالات کا عکاس بھی۔۔۔
شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ سر!
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پھر اک بم پھٹتے ہی،
جواب میں ٹھائیں ٹھائیں کی
گونج اٹھی تھیں آوازیں۔
میرے منہ سے یہ نکلا:
لچھّن اچھے نہیں ہیں ہرگز!!
بیٹے نے کہا یہ جواباً:
بیماری یا غلط دوا کے،
وثوق سے کہنا مشکل !!!

بہت ہی خوبصورت انتخاب ہے اور ہمارے موجودہ حالات کا عکاس بھی۔۔۔
شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ سر!
:aadab::hatoff:
 
پھر اک بم پھٹتے ہی،
جواب میں ٹھائیں ٹھائیں کی
گونج اٹھی تھیں آوازیں۔
میرے منہ سے یہ نکلا:
لچھّن اچھے نہیں ہیں ہرگز!!
بیٹے نے کہا یہ جواباً:
بیماری یا غلط دوا کے،
وثوق سے کہنا مشکل !!!
بہت ہی خوبصورت انتخاب ہے اور ہمارے موجودہ حالات کا عکاس بھی۔۔۔
شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ سر!
صحیح کہا آپ نے
 
Top