عسکری

معطل
لیڈر تو نہیں کہا جا سکتا ترکی کو پر ہاں اب وہ والا ترکی نہیں ہے یہ جس کی اکانومی برباد اور عوام بے حال تھے ۔ترکی کا قد بڑھ چکا ہے جیو پولیٹکل معاملات میں ۔
 
نایاب

لائبریرین
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ " اردگان " اسلام کو بطور دین " ذاتی اصلاح " کے لیئے لازم قرار دیتے " سیکولر نظریات " کو معاشرے اور قوم و ملک کی ترقی کے لیئے اک اہم عنصر قرار دیتے ہیں ۔ اور اسی باعث آج کل ترکی کے اسلام نواز میڈیا کے اعتراضات کی زد میں ہیں ۔ اس میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ "ترکی " کے اس " سیکولر انداز فکر " کے باعث مغربی دنیا ترک حکمران کی تعریف و توصیف کرتی ہے ۔
اس بارے ترک دانشور " صداق البیراک " کی لکھی کتاب " ترکی میں اسلام کی جدوجہد " کا مطالعہ بہت مفید ثابت ہوگا ۔ جس کا اردو ترجمہ " ریلیجس سٹرگل ان ترکی " محمد خان کیانی نے کیا ہے ۔
 
جو بھی ہے لیکن ترکی ترقی کررہا ہے۔ اور بہت تیز
 
لیڈر تو نہیں کہا جا سکتا ترکی کو پر ہاں اب وہ والا ترکی نہیں ہے یہ جس کی اکانومی برباد اور عوام بے حال تھے ۔ترکی کا قد بڑھ چکا ہے جیو پولیٹکل معاملات میں ۔
ویسے مسلم ممالک میں جلد ہی ترکی بہت آگے نکل جائیگا۔
عرب ممالک تیل کی وجہ سے امیر ہیں وہ بھی ترقی پذیر ہی ہیں۔
 
حسیب نذیر گِل بھائی ! بہت اعلیٰ شئیرنگ کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ پاکستان پر اور پاکستانیوں پر رحم فرمائے۔امت مسلمہ پر رحم فرمائے (آمین ثم آمین)
میں نے آپکو ایک بار پہلے بھی کہا تھا کہ آپ مجھے بیٹا کہا کریں۔کیونکہ آپ مجھ سے بہت بڑے اور بزرگ ہیں۔
 
Top