تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

رمان غنی

محفلین
محترم قارئین کرام
اگر اس فورم پر کوئی تحریک منہاج القرآن سے وابستہ یا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب سے قریبی تعلق رکھنے والاشخص موجود ہے تو براہ کرم مجھ سے رابطہ کرے۔۔ مجھے کچھ سوالات کرنے ہیں۔۔۔ میں نے تحریک منہاج القرآن والوں کو اس تعلق سے ایک ای میل بھی کیا تھا لیکن شاید کسی وجہ سے وہ جواب نہ دے سکے۔۔۔۔۔
 
نایاب

لائبریرین
محترم قارئین کرام
اگر اس فورم پر کوئی تحریک منہاج القرآن سے وابستہ یا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب سے قریبی تعلق رکھنے والاشخص موجود ہے تو براہ کرم مجھ سے رابطہ کرے۔۔ مجھے کچھ سوالات کرنے ہیں۔۔۔ میں نے تحریک منہاج القرآن والوں کو اس تعلق سے ایک ای میل بھی کیا تھا لیکن شاید کسی وجہ سے وہ جواب نہ دے سکے۔۔۔ ۔۔
محترم رمان غنی صاحب مجھے کچھ زیادہ دعوی تعلق تو نہیں ہے ۔ لیکن ڈاکٹر صاحب اور منہاج القران سے کچھ تعلق رہا ہے اور کچھ معلومات بھی رکھتا ہوں ۔ آپ کیا جاننا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
محترم قارئین کرام
اگر اس فورم پر کوئی تحریک منہاج القرآن سے وابستہ یا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب سے قریبی تعلق رکھنے والاشخص موجود ہے تو براہ کرم مجھ سے رابطہ کرے۔۔ مجھے کچھ سوالات کرنے ہیں۔۔۔ میں نے تحریک منہاج القرآن والوں کو اس تعلق سے ایک ای میل بھی کیا تھا لیکن شاید کسی وجہ سے وہ جواب نہ دے سکے۔۔۔ ۔۔
نایاب بھائی کی بات درست ہے اس حوالے سے کہ آپ اپنی گذارشات یہاں پیش کردیں ممکن ہے محلفین اس سلسلے میں آپ کی کچھ مدد کر سکیں۔
 
رمان غنی

محفلین
میں مولانا مودودی اور جماعت اسلامی کے تعلق سے ان کا نقطئہ نظر معلوم کرنا چاہتا ہوں۔۔ کیونکہ ان کے ماننے والے زیادہ تر انہیں گستاخ رسول کہتے ہیں۔۔
میں نے طاہر صاحب کی ایک تحریر میں پڑھا تھا کہ انہوں نے مولانا مودودی صاحب کو اتنا پڑھا ہےکہ بڑے سے بڑے جماعت اسلامی کے کسی فرد نے بھی نہ پڑھا ہوگا۔۔۔ تو کیا ان کی نظر میں بھی وہ گستاخ رسول ہیں؟؟؟
اور اگر وہ انہیں گستاخ رسول مانتے ہیں تو پھر انہوں نے اپنی تحریر میں جو ان کے پیچھے نماز پڑھنےکا ذکر کیا ہے اس سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ گستاخ رسول کے پیچھے بھی نماز پڑھی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔
 
رمان غنی

محفلین
میری نظر سے انکی کوئی ایسی تحریر یا بیان نہیں گذرا جس میں مودودی صاح کو گستاخِ رسول کہا گیا ہو۔۔۔ ۔واللہ اعلم بالصواب
ہاں غزنوی بھائی لیکن میں کوئی ٹھوس ثبوت کھوج رہا ہوں تاکہ ان کے ماننے والوں کو کسی عالم کے تعلق سے اس طرح کا الزام لگانے سے روک سکوں۔۔۔
 
میں مولانا مودودی اور جماعت اسلامی کے تعلق سے ان کا نقطئہ نظر معلوم کرنا چاہتا ہوں۔۔ کیونکہ ان کے ماننے والے زیادہ تر انہیں گستاخ رسول کہتے ہیں۔۔
میں نے طاہر صاحب کی ایک تحریر میں پڑھا تھا کہ انہوں نے مولانا مودودی صاحب کو اتنا پڑھا ہےکہ بڑے سے بڑے جماعت اسلامی کے کسی فرد نے بھی نہ پڑھا ہوگا۔۔۔ تو کیا ان کی نظر میں بھی وہ گستاخ رسول ہیں؟؟؟
اور اگر وہ انہیں گستاخ رسول مانتے ہیں تو پھر انہوں نے اپنی تحریر میں جو ان کے پیچھے نماز پڑھنےکا ذکر کیا ہے اس سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ گستاخ رسول کے پیچھے بھی نماز پڑھی جاسکتی ہے۔۔۔ ۔۔
میری نظر سے انکی کوئی ایسی تحریر یا بیان نہیں گذرا جس میں مودودی صاح کو گستاخِ رسول کہا گیا ہو۔۔۔ ۔واللہ اعلم بالصواب
میرے خیال میں بھی ڈاکٹر صاحب کی کوئی تحریر یا تقریر ایسی نہیں جس میں انہوں نے مودودی صاحب کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کیے ہوں۔
جہاں تک آپ کے مراسلے کا تعلق ہے تو جہاں سرخ رنگ ہے ان بیانات میں صداقت معلوم نہیں ہوتی نیلے رنگ سے رنگی عبارت کو میں نے تقریر کی صورت میں سن رکھا ہے۔
ہاں اگر آپ کی نظر سے کوئی کلپ یا کسی تحریر کا ایسا ٹکڑا گزرا ہو جس میں آپ کی بات کی تائید ہوتی ہو تو اسے شامل دھاگہ کیجئے!
 
arifkarim

معطل
میں مولانا مودودی اور جماعت اسلامی کے تعلق سے ان کا نقطئہ نظر معلوم کرنا چاہتا ہوں۔۔ کیونکہ ان کے ماننے والے زیادہ تر انہیں گستاخ رسول کہتے ہیں۔۔
میں نے طاہر صاحب کی ایک تحریر میں پڑھا تھا کہ انہوں نے مولانا مودودی صاحب کو اتنا پڑھا ہےکہ بڑے سے بڑے جماعت اسلامی کے کسی فرد نے بھی نہ پڑھا ہوگا۔۔۔ تو کیا ان کی نظر میں بھی وہ گستاخ رسول ہیں؟؟؟
اور اگر وہ انہیں گستاخ رسول مانتے ہیں تو پھر انہوں نے اپنی تحریر میں جو ان کے پیچھے نماز پڑھنےکا ذکر کیا ہے اس سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ گستاخ رسول کے پیچھے بھی نماز پڑھی جاسکتی ہے۔۔۔ ۔۔
کافر فیکٹری میں رہنے والے ایک دوسرے کو گستاخ رسول نہی کہیں گے تو اور کیا کہیں گے؟
 
رمان غنی

محفلین
میرے خیال میں بھی ڈاکٹر صاحب کی کوئی تحریر یا تقریر ایسی نہیں جس میں انہوں نے مودودی صاحب کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کیے ہوں۔
جہاں تک آپ کے مراسلے کا تعلق ہے تو جہاں سرخ رنگ ہے ان بیانات میں صداقت معلوم نہیں ہوتی نیلے رنگ سے رنگی عبارت کو میں نے تقریر کی صورت میں سن رکھا ہے۔
ہاں اگر آپ کی نظر سے کوئی کلپ یا کسی تحریر کا ایسا ٹکڑا گزرا ہو جس میں آپ کی بات کی تائید تو اسے شامل دھاگہ کیجئے!
محترم! میں ڈاکٹر صاحب پر ایسا کوئی الزام تھوڑے لگا رہا ہوں۔۔۔ میں تو صرف جاننا چاہتا ہوں۔۔ کیونکہ ہمارے یہاں ہندوستان میں اور خود میرے گھر میں ان کے بہت سے ماننے والے مولانا مودودی صاحب کی تحریر پڑھنے سے عوام کو روکتے ہیں۔۔ اور اس کا جواز یہی پیش کرتے ہیں کہ وہ گستاخ رسول اور گستاخ صحابہ ہیں۔۔۔۔۔۔
 
افضل حسین

محفلین
محترم! میں ڈاکٹر صاحب پر ایسا کوئی الزام تھوڑے لگا رہا ہوں۔۔۔ میں تو صرف جاننا چاہتا ہوں۔۔ کیونکہ ہمارے یہاں ہندوستان میں اور خود میرے گھر میں ان کے بہت سے ماننے والے مولانا مودودی صاحب کی تحریر پڑھنے سے عوام کو روکتے ہیں۔۔ اور اس کا جواز یہی پیش کرتے ہیں کہ وہ گستاخ رسول اور گستاخ صحابہ ہیں۔۔۔ ۔۔۔
جماعت اسلامی اور مولانا مودودی صاحب کے تعلق سے ایک معلوماتی ، مدلل کتاب برصغیر کے مشہور عالم دین علامہ ارشدالقادری نے تصنیف کی "جماعت اسلامی" جسے مکتبہ جام نور دہلی نے شائع کیا،کا مطالعہ مفید رہے گا۔
 
رمان غنی بھیا!
آپ جس طرح کی بات کر رہے ہیں میرے خیال میں یہ چند لوگوں کا طرز عمل ہو گا۔ اور میں دوبارہ کہے دیتا ہوں کہ ڈاکٹر صاحب کی ایسی کوئی تحریریا تقریر میری نظر سے نہیں گزری۔بلکہ پاکستان میں تو اس وجہ سے انہیں اہل سنت سے خارج کیا جاتا ہے کہ وہ دیوبندی حضرات کے بارے میں سخت موقف نہیں رکھتے۔

باقی جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہے تو میں مزید وضاحت کیے دیتا ہوں:
اس وقت دنیا میں مسلمان نما جنگجو تباہی مچا رہے ہیں اور آپ اگر اسلامی تعلیمات میں ان کے عقائد و نظریات کو ڈھونڈنا شروع کر دیں تو آپ کو ایسی نظریات شاید ہی ملیں۔(گو کہ اس میں فریق ثانی بالکل بھی حق پر نہیں مگر پھر بھی یہ لوگ ان کا آلہ کار بن رہے ہیں)
امید ہے کہ آپ کو اپنی بات سمجھانے میں کامیاب ہو گیا ہوں گا۔ یہاں نیٹ سپیڈ بہت سلو ہے اور کی بورڈ بھی خراب ہے باقی باتیں رات کو۔۔۔۔۔
 
محمدظہیر

محفلین
جماعت اسلامی اور مولانا مودودی صاحب کے تعلق سے ایک معلوماتی ، مدلل کتاب برصغیر کے مشہور عالم دین علامہ ارشدالقادری نے تصنیف کی "جماعت اسلامی" جسے مکتبہ جام نور دہلی نے شائع کیا،کا مطالعہ مفید رہے گا۔
انٹرنٹ پر اس کتاب کا کوئی ربط معلوم ہو تو عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیجئے

محترم قارئین کرام
اگر اس فورم پر کوئی تحریک منہاج القرآن سے وابستہ یا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب سے قریبی تعلق رکھنے والاشخص موجود ہے تو براہ کرم مجھ سے رابطہ کرے۔۔ مجھے کچھ سوالات کرنے ہیں۔۔۔ میں نے تحریک منہاج القرآن والوں کو اس تعلق سے ایک ای میل بھی کیا تھا لیکن شاید کسی وجہ سے وہ جواب نہ دے سکے۔۔۔ ۔۔
ہوسکے تو آپ ذاتی پیغام کے ذریعہ رابطہ فرمائیے، ہماری پہچان میں کچھ لوگ ہیں جن کے تعلقات منہاج القران سے ہیں
 
Top